5 اور بڑی عمر کے بچوں کےلیے
قائدِمِلَّت
پاکِستان ہمارا وطن ہے۔ ہرشخص کو اپنےوطن سےمحبت ہوتی ہے۔ ہمیں بھی اپنا وَطن جان و دل سےعزیز ہے۔ ہم اِس کےلیے ہرقسم کی قربانی دینے کےلیےتیار ہیں ۔ یہ مُلک ہمارے بزرگوں نے بڑی قُربانی کے بعد بنایا ہے۔ اِس کی حِفاظت کرنا اور اس کا جھنڈا اُونچا...