موئن جودڑو
دنیا میں ہزاروں سال پہلے بھی بہت سےشہر آباد تھے۔ ان میں سے کئی شہر کسی وجہ سے تباہ ہوگئےاور زمین کے نیچےدفن ہوگئے۔ دنیا کے کئی ملکوں میں ایسےقدیم شہروں کے کھنڈرات کھود کر نکالےگئے ہیں۔ پاکستان میں بھی کئی پرانےشہروں کے کھنڈر ملے ہیں، جن میں سے ایک " موئن جودڑو" ہے۔ یہ شہر اب سے کئی...