اچھا تو جان بوجھکر ڈرا رہے تھے جارہا ہوں :music: میں نے تو آپکے جانے کے فنکشن کی تیاری کا سوچ رکھا تھا ۔ جھنڈیاں لگاتے ۔ خوشی کے گیت گاتے بھنگڑے شنگڑے ہوتے ۔ :neutral:
مگر آپ تو جا ہی نہیں رہے ۔ :music:
اچھا ، میں پھر کل آرہی ہوں ایسی ہی ستانے ، تنگ کرنے ۔ :music: