نتائج تلاش

  1. ت

    شعر مکمل کریں

    :neutral: تو وہ خود سے اپنا شعر لکھکر ، اوپر نیچے اپنا اور آپکا نام لکھ کر گفٹ کردیتے ناں :neutral: :laugh: شکر ہے ابھی وارث سے پہلے ۔ ۔ میں نے کوئی شعر نہیں لکھا :laugh:
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں اب آپ گواہ رہئیے گا ، میں نے طبعیت خراب ہوتے ہوئے بھی اسے ، خیر سے جاؤ ، خیری آؤ کا فون کیا مگر یہ واقعی سو ہی رہا ہوگا ، پھر نہ کہنا باجو نے بائے بائے کال نہیں کی :confused: ۔ :music:
  3. ت

    شعر مکمل کریں

    آپ نے نہیں بنایا تو کس نے بنایا ہے :confused:
  4. ت

    شعر مکمل کریں

    بہت خوب انکل ، :music:
  5. ت

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    کیا پتا انکا نا ہی رہے بلی نے سارے پرندے ہڑپ کرجانے ہیں تو آپ بیٹھے خیالی پلاؤ ہی بناتے رہئیے گا پرند ، چرند کا ، :music:
  6. ت

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بھاگ کر کدھر جانا ہے بھلا ۔؟ :music: آگے پرندے ہیں تو پیچھے میاؤں ۔ ۔میاؤں ۔۔ ،
  7. ت

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    تو آپکو ضرورت ہی کیا ہے ان دونوں کے رسپانس لینے کی :confused: ؟ جو نہیں دیتا نا دے ۔ آپ کاہے کو رسپانس چاہتے ہیں ۔ :music:
  8. ت

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    :music: ہم سب کا تو رہے گا مگر پرندوں کا کچھ پتا نہیں ناں :neutral: کیا پتا اُڑ ہی جائے ۔ :music:
  9. ت

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    میاؤں ۔ ۔۔ میاؤں ۔ ۔۔ میاؤں ،۔۔
  10. ت

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    ماو یہ کھلی جوتی کیساتھ ہیں ، جیسا کہ ہم گرمیوں میں کوئی ہلکی ہیل ِ والی پہنتے ہیں جسکے سٹرائپ صرفسائیڈ پے ہوتا ہے یا پیچھے سے ۔ سو یہ کھلی جوتی میں سوٹ کرتا ہے ۔ ورنہ چاہو تو :laugh: انہیں پہن کر ، جاگرز پہن لو ۔ :music:
  11. ت

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں تو وہ ناراض کیوں ہونے لگے :confused:
  12. ت

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    سمجھا کرونا شگفتہ روز تمھیں بریانی کا سنا سنا کر بتا کر للچا رہی ہیں :grin: کیا پتا ، جو تم یہ سمجھ رہی ہو کہ روز روز بریانی ۔ تو وہ دس دن پہلے ہی کی بنی ہوئی پڑی ہو جو اب ختم نہیں ہورہی ہوگی تو شگفتہ ، :laugh: تمھیں بلا رہی ہیں سارہ ، جب میں اسلامآباد میں ہوا کرتی تھی ناں ، ہمارے محلے کی...
  13. ت

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    :music: اچھا اب میں نظر اتاروانے پاکستان آؤں :grin: پاکستان تو میری امی بھی اتار لیں گیں وہ تو کالے بکرے سے کم کی نظر نہیں اتارا کرتیں :music:
  14. ت

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    مجھے بھی کوئی بنا کر دے جاتا :( میرا کھانا کل سے ریسٹورینٹ سے آرہا ہے ۔ اب آپ نے کچھ بنایا تو ادھر بھی روانہ کر دیجئے گا :hatoff:
  15. ت

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    ٹھیک ہوں شگفتہ اب ، پین کلِر سے بہت آرام ہے ۔ اب میں پہلے جیسی ایکٹو ہوں ، کل بہت خراب تھی ،نا اٹھ سکتی تھی ، نا بیٹھ سکتی تھی نا سو سکتی تھی نا لیٹنے ہوتا تھا :music: ، مگر آج اسوقت ٹھیک :music:
  16. ت

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    صرف دیکھیں گے ؟ یا لے کر بھی دیں گے ؟ :confused:
  17. ت

    امریکہ یاترا

    اچھی بات ہے ۔ اور سنائیے ابھی آرام ہی آرام چل رہا ہے کہ سیروتفریح ۔،
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    حسن ، میں نے ٹیکیسٹ کر رکھا ہے ، کہاں ہو ۔؟
  19. ت

    شعر مکمل کریں

    کس شعر کی ۔؟
  20. ت

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    قیمت تو آپ ایسے پوچھ گوچھ رہے ہیں جیسے ساتھ قیمت لگی ہوتی تو شاید بھابھی کو لے ہی دیتے ۔ :grin: اور ایک آدھ مجھے بھی ۔ :music:
Top