نتائج تلاش

  1. ت

    تعارف رئبیکا افتخار

    :eek: :confused: او ، اچھا مطلب تو مجھے سمجھ میں آیا ہی اب ہے :eek: :( ۔ امید کیسی ۔؟ کہاں کی ۔؟ جس امید پر اپنی زندگی کو یکے بعد دیگرے تباہ کرتے چلے جاتے ہیں ، مجھے اس امید کے بارے میں تو تھوڑا سمجائے گا فیصل ص ، آخر مجھے بھی تو پتا ہو مرد کس امید پر یکےبعد دیگرے...
  2. ت

    تعارف رئبیکا افتخار

    نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے دیکھائی نہیں دیتے :( غلط جناب ، میں نے جس ، جس کو دیکھنا ہو پرستان سے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اور حال پوچھ لیتی ہوں ، اور آپ تو بس :music: آجکی میری بات میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے بڑے اچھے لگے ہیں :grin: :hatoff...
  3. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تم سے شکایت ہے یہ :music: تم ہمیں ۔ ۔۔ ۔، http://www.youtube.com/watch?v=-L3mxdiRavw&feature=related
  4. ت

    اب کے کون آئے گا؟

    ہر وقت کی نہیں ہے بس آجکل اقراہ سے دوُر ہونے پے چھائی ہوئی ہے اداسی ، فکر ، اور وہی فکریں جو ماؤں کو اپنے بچوں سے دور ہوکر رہتی ہیں کہ پتا نہیں بچاری کیسے رہے گی ؟ کیسے بنائے پکائے گی ۔ وغیرہ اسلئے اس سے دور ہونے کا سوچکر پہلے سے ہی ڈپریشن آن دبوچتا ہے ۔ مگر پھر کچھ دیر بعد...
  5. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :grin: اب کون بوری بھرے اور اٹھاُ کر یہاں میرے تک لائے ۔ آپ ہی کچھ کیجئے ۔
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مطلب آپکی شاپنگ ، تیاری مکمل ہوچکی :music: آج میں نے سوچا تھا فون کرکے اتا پتا کروں ، مگر یاد نا رہا کاموں میں لگ گئی تھی ۔ کب جارہے ہو ؟ کونسی فلائٹ ؟ اور کتنے بجے کی ؟ کونسے دن جارہے ہو پرسوں ناں ؟
  7. ت

    موُڈ ،

    جناب باورچی خانے کا تو سارا کام اسپیرڈر خود کرتے ہیں :music: پھر وہ کچن میں بھی نہیں ہیں :laugh: ، آپ نے دیکھا سنا نہیں ہر وقت کا کھانا ،بنانا روٹی پکانا ، برتن دھونا اسپیرڈر کے ذمے ہے خود ہر جگہ لکھ لکھ کر بتا رہے ہوتے ہیں انہی کاموں کیوجہ سے تو آجکل رمضان کیوجہ سے انکی مصروفیات کم ہوگئیں ہیں...
  8. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باقی کی Accommodation ہاسٹل لوکیشن یہ رہی فرحت ، http://www.solent.ac.uk/accommodation/residences/deanery.aspx :music:
  9. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ اسکے آن سویٹ روم کا لنک ہے آپ کلک کرکے دیکھ سکتی ہیں لوکیشن بہت شاندار ہے ۔ residence,سب کچھ یہاں سے دیکھیں ۔ روم اقراہ نے رزلٹ آوٹ ہوتے ساتھ ہی بکنگ کرالیا تھا ، اس کمرے کا (آن سویٹ) کا ایک ہفتہ کا رینٹ 96£ ہے ، اور اقراہ کو اسکی فیس کے علاوہ ، روم رنیٹ کے علاوہ ایکسترا منی...
  10. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    جی فرحت ، بیس کو یہ جارہی ہیں ، بیس کو اسکو اسکے روم کی مل جانی ہے ۔ اور تیئس کو اسکی یونیورسٹی شروع ہوجانی ہے ۔ ہم اسے بیس کو ہی چھوڑنے جارہے ہیں ، بڑے بہنوئی ، چھوٹے بہنؤئی ، تینوں بہنیں ، :grin: اور میں ، ہم سب کا قافلہ اقرا سے پہلے جانے کو تیاری میں ہے :music:
  11. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :music: اتنا سامان اسکا اکھٹا ہورہا ہے سارہ ۔۔ اتنا تو جہیز بھی نا ہو ۔ :grin::grin: بڑی گاڑی ہمیں لے کر جانی ہے جس میں اسکا سارا سازو ساماں پورا آسکے گا ، باقی جو رہ گیا وہ میں وہاں سے لے کر دے آؤں گی ۔
  12. ت

    اب کے کون آئے گا؟

    جی میں کچھ ٹھیک اور کچھ نہیں ٹھیک کی کفیت سے گزر رہی ہوں :music: روزہ آج کا نہیں تھا ، کام کا بوجھ زیادہ پڑچکا ہے ۔ اور میرا ڈپریشن بھی بڑھ رہا ہے ۔ مگر خیر ہے چلتا ہے یہ سب تو :music: یہی تو زندگی ہے ۔ تھوڑی خوشی ، تھوڑا غم :music: تھوڑا شرارت ، ہسننا بولنا باقی سب ذمے داریاں :music...
  13. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :music: صیح کہہ رہے ہیں آپ بھی ۔ مگر میری ٹینشن ۔۔ ۔دسمبر میں پہنچ رہی ہے :laugh: اور میں پاکستان نہیں جاسکتی ، کہ وہاں جاکر بہت ساری ٹینشنوں کا سامنا ہے ۔ اس سے بہتر ہے یہاں کی ایک مکھی مار کر کم کرلی جائے :music:
  14. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :confused: تو مارتی نا تو کیا کرتی ؟ باہر یہ نکل نہیں رہی تھی ، اور میرے کمرے میں ، میری آنکھوں کے سامنے اڑتی پھر رہی تھی ۔ مجھے بھی کل شدید ٹینشن تھی میں نے پکڑ کے رسالہ اسے کوُٹ کوُٹ کر کوٹ ڈالا ، پھر میری ٹینشن اور بڑھ گئی تھی کہ بعد میں مجھے اس پردے کو اتار کر دھونا بھی پڑا تھا :music...
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    :music: ہیلو حسن ، کہاں ہو ؟ کیسے ہو؟ کیوں ہو ؟ پاکستان کب روانگی ہے ؟ تیاری ہوچکی کیا ؟ سب احوال بتاؤ تو ذرا ۔؟ :music:
  16. ت

    موُڈ ،

    :music: آپ کیوں پرسکون ہیں بھئی ۔؟ :roll: بیگم کدھر ہیں آپکی ۔ :music: ؟
  17. ت

    موُڈ ،

    جی میں نے سنا ہوا ہے :music: ، آج تو بے سبب اداس ہے جی ، عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی وغیرہ وغیرہ :music: کچھ ایسا ہی ہے شعر مگر مجھے اسوقت یاد نہیں ہے :confused: آپ بھلا کس لئے اداسی میں ہیں :confused: ۔؟ اداسی کو ختم کریں کل سے آپ اداس ہیں مجھے بڑی گھبراہٹ ہوتی ہے ، :blush...
  18. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :eek: نو وے ، ۔۔ پاکستان کی مکھیاں مجھ سے نہیں مارنے ہونگیں :music: انکو تو مارتے مارتے میں خود بے حال ہوکر مرجاؤں گی :music: ، مگر وہاں کی مکھیاں کبھی ختم نہ ہوں :blush:
  19. ت

    اب کے کون آئے گا؟

    یہ وہ خاص مہمان تھے جو ہر وقت میرے دل میں رہتے ہیں :music: انکی یاد ہر وقت مجھے ستاتی ہے :grin: اور انکے جانے سے اب میرا دل ہی نہیں لگ رہا ، :music: یہ وہ مہمان تھے ۔
  20. ت

    دیکھ کر تم کو

    :music: اب گھنٹہ بھر میں ماورہ سے گپ شپ کرنے کے بعد سائن آوٹ ہوگئی ہوں چھوٹے بھا :boxing: ، آپ کو فون کرلوں گی کل ، پرسوں ، ترسوں ، :music:
Top