نتائج تلاش

  1. ت

    قصہ اک ملاقات ،

    تو اور کیا ، :music: میں واقعی میں ڈیانا کی روح سے ہی ملاقات کرچکی ہو ں اور تو اور بے نظیر کی روح کو بھی نہیں چھوڑا میں نے ۔ یہ رہا لنک ، دونوں کی روحیں میرے ساتھ تھیں ، http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11509
  2. ت

    قصہ اک ملاقات ،

    :grin: ضروری تو نہیں ناں کہ لندن ہی میں ہی تھی ، میں تو ان چھٹیوں میں ڈنمارک ، اور پھر سبکے ساتھ اٹلی ، اور پیرس سے بھی ہوکر آئی ہوں ناں کیا پتا وہاں کا کوئی قصہ تم لوگوں سے شئیر کرنے ہی لگی تھی کہ :grin:;) :music: پھر کچھ خیال آگیا تھا تو نہیں کرسکی :blush: ، اب بولو...
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    حسن کی بات کر رہے ہیں ہم ۔
  4. ت

    اب کے کون آئے گا؟

    ہاں یہ تو ہے :music: صیح کہہ رہے ہیں آپ بھی ،
  5. ت

    اب کے کون آئے گا؟

    بہت بہتر ، :music:
  6. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بے ایمان چاہوں تجھے صبح وشام ، http://www.youtube.com/watch?v=34gYDYftgPA&feature=related :music:
  7. ت

    آپ کی تصویر

    مطلب میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں ابھی بھی پر میرے ساتھ میرے جیسا کوئی ہیرو نہیں ملنے والا :laugh: سلطان راہی ہوتا تو اسے ہی لے لیتی ۔
  8. ت

    آپ کی تصویر

    نہیں سارہ ، موڈ بس ایسے ایسے ہی ہے اداسی ہورہی ہے سب چلے گئے ہیں تو ایکدم دل نہیں لگ رہا ، ایک مہینہ بھرپور مزے کا گزرا ہے ۔ اب بے رونقی سی ہوگئی ہے :( مگر یہ تصویروں کا تو میرا محبوب ترین مشغلہ ہے :music: اس سے تو میں کسی بھی موڈ میں ہوں بناتی ہی رہتی ہوں ، شاید ہی کوئی مہینہ ایسا...
  9. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    :blush: میں نے بھی تھوڑی بہت سیانا پن دیکھایا تو تھا ساری سی ، ڈی ، چھپا ُ کر ، مگر تب جب مجھے عقل آتی اور کچھ کرتی تب تک وہ بہت کچھ ڈیلیٹ کرچکے تھے جب میں رات کو حسب ِعادت آئی نیٹ پے تو کافی کچھ بدلا بدلا سا لگا ، میں نے بچوں سے پوچھا اسے کسی نے چھیڑا ہے کیا :confused: تو بہنوئی ہاتھ...
  10. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میرے بہنوئی جی نے جو ضائع کیا تھا وہ بھی بن ِ خالی کرگئے ہیں جاتے جاتے :blush: ، میرا Recycle bin بھی بھرا پڑا تھا ، وہ اسے بھی ڈیلیٹ کر گئے ہیں اور تو اور کچھ ایسا بھی ڈیلیٹ کر گئے ہیں جو اس کمپیوٹر میں ہمیں پھر سے انسٹال کرنا پڑا ہے :music:
  11. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    جی ہاں دے کر گئے ہیں آج بارہ بجے کے قریب ، ایم ، پی انکے پیچھے نا پڑتا تو انہوں نے تو ڈھونڈنے بھی نہیں تھے ۔ میرے بھی گھر والے مجھے یہی کہتے رہے ہیں کہ چھوڑو اب نہیں ملنے والے ، اسلئے نئے بنا لو ، نہ جانے کتنے لوگوں کے ، یہ لوگ ایسے ہی لاپرواہی سے گما دیتے ہیں اور لوگ انکی اس طرح کی لاپرواہی...
  12. ت

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    نہیں بس مجھے لوگوں کے عامیانہ انداز سے سخت چڑِ ِ ہے ۔ پرانے ممبرز تو پھر بھی ایک دوسرے سے واقف ہوجاتے ہیں کہ کون کیا ہے کیسا ہے اور اس کےساتھ کیسی بات کرنی چاہئیے ۔ طیبعتوں سے ، مزاج سے واقف ہوتے ہیں نئا کوئی آئے تو وہ آؤ دیکھتا ہے نہ تاؤ ، بس وہ دیکھتا ہے کون کیا ہے اور شروع ہوجاتے ہیں :music...
  13. ت

    آغاز اردو محفل

    باقی روشنی مجھ سے نہیں ڈالی جاتی ۔ ٹارچ میں لے آئی ہوں اب روشنی کوئی اور ڈال لے ۔ قیصرانی سے کیون نہیں کہتے کہ آکر روشنی ڈالیں ۔
  14. ت

    آغاز اردو محفل

    آپ اتنے تھریڈ کیوں کھولتے ہیں بھلا ایک ہی تھریڈ میں سب کچھ ایک ہی بار تفصیل سے کیوں پوچھتے نہیں ہیں :music:
  15. ت

    قصہ اک ملاقات ،

    ہاں سارہ تمھارے اندازے بلکل تھیک ہوتے ہیں مگر اس بار شاید درست نا ہو کیونکہ میں جس قصے کا لکھنے لگی تھی تم نہیں جانتی :music: (البتہ ماورہ کو پتا ہے ) تمھیں اسدن یاد ہی نا رہا تھا اگر تم فون پے پوچھ لیتی تو بتا بھی دیتی ، نا مجھے یاد آیا تھا نہ تمھیں ، یہ ملاقات اٹلی کی نہیں ہے ۔ کہیں کسی اور...
  16. ت

    بریسلیٹ ،

    نہیں میں جلال میں نہیں ہوں ، میرا لکھنے بولنے کا انداز ہی ایسا ہے ۔ ورنہ جلال میں جیسے آتی ہوں وہ آپکو تو پتا ہی ہے کہ کیسے آتی ہوں :grin::grin: ،
  17. ت

    آپ کی تصویر

    ہٹیں بچیں سب ، مجھے ذرا اپنی تصویریں شئیر کرنے دیں اوتار کے لئے :music: آج میں ویب کیم کے سامنے بیٹھی ہوئی ہوں بہت اچھے موڈ میں :music: :music: :music:
  18. ت

    بریسلیٹ ،

    اب اتنی آزادی تو ہر کسی کو ہونی ہی چاہئیے کہ نہیں کہ اپنے تھریڈ میں اپنی مرضی کی تصویریں شئیر کر سکے کہ نہیں ؟ سو یہ میری اپنی مرضی ، اور موڈ پے ڈیپینڈ ہے کہ جس تھریڈ میں جو دل ہے اپنی شئیر کروں اور جیسے مرضی ہو کروں :music: مجھے حیرت یہ ہوتی ہے کہ ایسے ایسے نام تبصرے کرجاتے ہیں جنکو آج سے...
  19. ت

    تعارف رئبیکا افتخار

    اچھا شکر ہے جواب تو آیا :music: ۔
  20. ت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اس بار کچھ ہاتھ ہوگیا تھا میرے کمپیوٹر کے ساتھ بھی :blush: :grin: کہ پاکستان سے چھوٹے بہنوئی جو ان دنوں آئے ہوئے تھے ۔ بہن اور بہنوئی میرے گھر ایک ہفتہ رہے ۔ میں اپنا کمرہ انکو دئیے ہوئے تھی ، بہنوئی نے اس سارے وقت میں ، بہت سےتجربے کئے تھے کمپیوٹر کے ساتھ :grin::grin: ، اب ہمارے یہاں کا سسٹم...
Top