نہیں آپ ایسا جواب ، ایسی بات دیا کریں جو میری طبعیت ، اور مزاج کو بری ُ نا لگا کرے تو کوئی بات نہیں :music: مگر میں جارخانہ ان ممبرز کے لئے ہوں جو یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ہنسی مزاق میں وہ کسی خاتون سے مخاطب ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سا ہنس کے بولا جائے تو فورا دوسری طرف سے ردعمل توقع سے بڑھکر آتا...