مجھے تو کوئی زہر بھی دے تو کھالوں گی :music: اب بیٹھکر کون کھٹائی ، چینی ، نمک کا حساب کرے :confused: میں تو پہلے ہی حساب میں کمزور ہوں بچاری ویسے مسور کی دال میں کھٹائی بھی ہو تو چلے گی ۔ آپ نے اگر کبھی بنائی تو میرے لئے ایک پلیت چھوٹے بھا کیطرف تمپرے روانہ کر دیجئے گا ہم دونوں کھا تو لیں گے ناں