ہاں نا دیکھو تو ذرا ، یہ سب گجرات کے چھپے ُ رستم باری باری نکلتے آرہے ہیں ایک ایک کرکے :music: کہیں ایسا نہ ہو کوئی آپنا ہی واقفکار ۔، رشتے دار سے ٹکرا ہوجائے میں تو ادھر تڑا تڑ قینچی کے جیسے زبان چلاتی ہوں کہیں کوئی اپنا ہی نا ادھر آن نکلے ۔ چلو نکل بھی آیا تو خیر ہے قینچی کی زد میں آجائے گا ،