نایاب
لائبریرین
السلام علیکم ۔۔ماشاٰاللہ ۔۔ بوچھی بہنا اللہ سدا اپ پر مہربان رہے امین۔۔ بہنین اکثر ہی موٹاپے کا شکار ہوتی ہین ۔۔۔۔ اور موٹاپے کا شکار ہو کر بھی اعتراف کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔ اور جو سامنے ملتا ہے کھانے کو اسے خود بناتی ہیں نا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 
شمشاد بھاٰی تعریف تو اس مالک دوجہان اللہ کی جس نے یہ کاینات خلق کی ،،،، میںاک عام سا ان پڑھ بندا ہوں۔۔ اور عزیز امین جی اردو لنک سے یہاں لاٰے ہیں ۔۔ آپ سب سے غاٰبانہ تعارف ہے محترم جناب ظفری جی کی زبانی ۔۔ اللہ آپ سب کو خوچش رکھے آمین
			
		 ۔ سچ ۔
 ۔ سچ ۔ اب مجھے اپنا ثبوت بھی تو پیئش کرنے دیں
  اب مجھے اپنا ثبوت بھی تو پیئش کرنے دیں  اور یہ روزوں کے شروع ہونے سے دو دن پہلے کے سب تصویریں ہے ۔
 اور یہ روزوں کے شروع ہونے سے دو دن پہلے کے سب تصویریں ہے ۔  
 
		 میں جھوٹ نہیں بولتی ناں
 میں جھوٹ نہیں بولتی ناں  اب میں کیا بتاتی ۔
 اب میں کیا بتاتی ۔