کچھ ٹھیک ہوں ، درد بروفنُ لینے سے کچھ کم ہے ۔ مگر شکل سے دیکھکر ، اور آواز سے پتا چلتا ہے بیمار ہوں :music: ہر کام روبوٹ کی طرح کر رہی ہوں کہ تیزی نہیں ہے کام میں ، مگر شکر ہے کل سے کچھ ٹھیک ہوں ،
نہ بھی ٹھیک ہوتی تو ہونا ہی پڑنا ہے کہ ابھی بہت سارے کام ہیں جو نمٹانے کو ہیں اور دن کم ہیں...