افغانستان جانے کے لئےسرحد دو جگہ سے کراس کی جاسکتی ہے۔ ایک راستہ تُرخم پردُرہ خیبر سے ہے جو پشاور کو افغانستان کےشہر جلال آباد سےملاتا ہے - دوسرا بلوچستان میں کوئٹہ چمن سے ہے جو کوئٹہ کو افغانستان میں قندھارسےملاتا ہے۔ قندھار جانے کا قریبی راستہ کوئٹہ کی سڑک کےذریعہ ہے۔ اس ٢٠٠ میل کے سفر کے لیے...