نتائج تلاش

  1. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    تعمیل کا منصوبہ شام کی چائے پرہم لوگ پھر جمع ہوئے۔ مسئلہ کی تشخیص ہوچکی تھی۔ حل کی نشان دہی بھی ہو چکی تھی۔ اب سوال پختون کی خان زادیوں اور ملک زادیوں کی تعلیم اور ٹرینینگ کرنے کے منصوبے کا تھا۔ مگر اس سے پہلےسعدیہ اور مجھے بھی ابا جان سے کامیابی کے اصول اور اماں جان سے تنظیم کا سلیقہ سیکھنا...
  2. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    پچھلی قسط ۔۔۔ اگلی قسط پختون کی بیٹی ۔۔۔باب دوئم ۔ اجتِماع سید تفسیر احمد خواب جب گلاب کا پُھول کُھلتا ہے تب اس کی خوشبو باہر نکلتی ہے۔ کیا یہ ایسا ہے؟ کیا تم کِسی کلی کی بھی خوشبوُ کو سُونگھ سکتے ہو؟ نہیں، تم نہیں۔ کیا تم اس کی خوبصورتی کو دیکھ سکتے ہو؟ نہیں یہ تو صرف...
  3. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    پختون کی بیٹی اجتِماع سید تفسیر احمد باب دوئم۔اجتماع 1۔ خواب 2۔ تشخیص 3۔ تعمیل کا منصوبہ 4۔ سوچ ایک طریقہ ہے 5۔ خواہش 6۔ یقین و ایمان 7۔ آٹوسجیشن 8۔ تعلیمِ خصوصی 9۔ تصور 10۔ منظم منصوبہ بندی 11۔ ارادۂِ مصمم اور فیصلہ 12۔ ثابت قدم 13۔ ماسٹرمائنڈ 14۔...
  4. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    ساحل سمندر میں نے سعدیہ کو شام کے کھانے پر نہیں پایا۔ دوسرے دن ناشتہ اور شام کے کھانے پر بھی باہرنہ آئ۔ ماں نے کہا ”وہ روتی ہے۔میری "ساد" بہت روتی ہے“۔ میں نے ابا جان کو خاموش دیکھا۔ وہ افسردہ تھے۔ میں نے اباجان کو پہلے اتنا سوگوار کبھی نہیں دیکھا۔ میں اپنے کمرے میں سر پکڑ کربیٹھ...
  5. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    پینو میں کتب خانے میں تھا۔ انٹرکام بجا۔ سعدیہ لائن پرتھی”۔ بھیا، سکینہ آپ سے بات کرنا چاہتی ہے“۔ میں کمپیوٹر روم میں پہنچا. ” سلام“۔ میں نے کہا۔ ” سلام“۔ سکینہ نے کہا”۔ تو آپ گل کی کہانی لکھیں گے؟“ ” اس سے پہلے کہ میں کوئ وعدہ کروں۔ میں کچھ سوال پوچھنا چاہتا ہوں“۔ ”...
  6. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    حدود آرڈینینس کمپیوٹر کا اسکرین جھلملایا۔ ” سلام“۔ میں نے مسینجرکی کھڑکی پر نظر دوڑائ۔ اسکرین نام ر فعت۔ ” خوش آمدید رفعت کیا میں تم کو جانتا ہوں؟“ ” نہیں“۔ اور اس نے’ حیرت‘ کا وینک بھیجا۔ میں نے اس کو’ زبان دکھانے ‘ کا وینک بھیجا۔ میں نے مذاق میں کہا”۔ اپنی تعریف...
  7. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    خان میں نہا کرغسل خانے سے نکلا تو اماں جان نے کہا ہم باہر سوئیمینگ پول پر ہیں اور چائے تیار ہے۔ میز چائے، سموسے ، نمک پارے اور میری پسندیدہ مٹھائ قلاقند سے سجی ہوئ تھی۔ سعدیہ کی آنکھیں اب تک سرخ تھیں۔ لیکن وہ مسکرا رہی تھی۔ میں نےما ں کا ماتھاچومااور پھر سعدیہ کا ماتھا پیار سے چوما۔ اماں نے...
  8. ت

    پختون کی بیٹی - مکمل ناول

    میں نے سعدیہ کوگود میں اٹھاکر ماں کے بستر پرلیٹا دیا۔ اور ماں سرہانے بیٹھ کراپنی انگلیوں سےاس کے بالوں میں کنگھی کرنے لگی۔ میں نے سعدیہ کی پسندی کی سی ڈی لگادی۔ اس میں سمندر کی لہروں کی مسمرائ آواز اور پرندوں کی چرچراہت تھی۔ پانچ منٹ کے بعد سعدیہ کی سِسکیاں ختم ہوگیں اور اس کے بعد وہ...
  9. ت

    بلا عنوان

    شکریہ وارث صاحب ۔ یہ حوصلہ افزائی میرے لیے باعث فخر ہے:grin:
  10. ت

    خُود کُش حملے: ایک اور سوال

    شگفتہ بہن ۔۔۔ میں آجکل وہاں ہوں ‌جہاں سے مجھ کو خود اپنی خبر نہیں آتی۔ :grin: یہ 99 فی صد مکمل ٹائم لائن ہے ۔ اب یہ نہ کہیں بھیا مجھے تو اردو میں چاہیے۔:mad:;) Time Line for Sucide Attack Nov 19, 1995 : A suicide bomber drove a vehicle into the Egyptian Embassy compound in...
  11. ت

    بلا عنوان

    ماں نےشگفتہ کو سیاہی ملےسفید رنگ کی یونیفارم پہناتےہوئے کہا۔ آج تم اسکول میں نئےدوستوں سے ملوگی۔ ان کےساتھ نئےچیزیں سیکھوگی اور نئے کھیل کھیلو گی۔ “ آج کا دن کتنا اچھا ہے“ ۔ سات سالہ شگفتہ نےسوچا۔ “ ماں پھرتو میں اپنا لال رنگ والا جوڑا پہنوں گی “۔ “ بیٹی ، اسکول میں صرف یونیفارم کی اجازت...
  12. ت

    خوش رہنے کا راز ۔۔۔

    خوش رہنے کا راز ------ ننھی مننی کا پیار ۔۔۔۔:)
  13. ت

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میرا پسندیدہ شہر (تب) کراچی میرا پسندیدہ شہر ( اب) اگورا ھلز میری پسندیدہ جگہ - ہمیشہ مالیبو بیچ- ٌاس انجیلس کلفٹن - کراچی
  14. ت

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میری ننھی مننی کا شہر --------------- ------------------------- ---------------------------- -------------------
  15. ت

    switzerland‘

    زیک۔ میرا خیال ہے کہ جملوں کو علحیدہ علحیدہ پرنٹ کرلیں گی ۔ اور دس پرچے بنا کر پرس میں رکھ لیے۔ جب ضرورت ہوئی ایک پرچہ نکال کر دیکھا دیا۔ اتنے جملے یاد کرنا اور دہرانے کافی مشکل ہوگا۔ :)
  16. ت

    Why sould I hire you?

    Ich weiß, er kennt, aber Sie tut, die er weiß, daß Sie wissen, daß er weiß:)
  17. ت

    switzerland‘

    دانشکد پر آؤ میں نے تمہارے لئے جینیوا کے ویڈیو لگائیں ہیں۔ اس ویڈیو کے پہلے 2 منٹ ( ٹائٹل ہے) اس کو فاسٹ فاروڈ کردو۔۔۔۔۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=trQ-Hi2aFEA
  18. ت

    switzerland‘

    ننھی مننی دس لڈو اور جمع کرلیں ۔۔۔۔۔ ہمیں اس ایڈریس پر لے جاؤ ۔ ۔۔ Pouvez vous me diriger à cette adresse ہمیں اس ہوٹل میں جانا ہے ۔ ۔ ۔ nous devons aller à un hôtel ہمیں شاپنگ سنٹر جانا ہے ۔ ۔ ۔ nous voulons aller au centre commercial کتنا کرایہ ہوا ۔؟ c’est combien...
  19. ت

    Why sould I hire you?

    Why should I hire you? My efforts will help company's financial standing, I will increase cash flow and reduce inventory cost. I will make sure that my department and Manger is successful. I am a good communicator and I enjoy challenges. I m a strong team leader, I enjoy learning through my...
  20. ت

    خوش رہنے کا راز ۔۔۔

    خوش رہنے کا راز ۔۔۔ عموماً جب ہمارے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو فوری طور پر ہم تصور کرلیتےہیں کہ اس کا زمدار بیرونی واقعیات ہیں ۔ جب ہماری زندگی میں کوئی واقعہ یا تجربہ پیش آتا ہے تو فوراً اس پر ہمارا رد و عمل ہوتا ہے۔ اور اس ردو عمل کی وجہ سےناپسندیدہ جذباتی اور اطواری نتائج پیدا ہوتے ہیں۔...
Top