Survival Test
آج جولائی 31 ہے ۔دوپہر کے دو بج کر تیس منٹ ہو ئے ہیں اور آپ کو ہوائی جہاز کینیڈا کے برفانی علاقے میں لیک لورا کے کنارے پر کریش لینڈینگ کرتا ہے۔ کریش میں پائلٹ اور عملہ کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
آپ سب صحیح سلامت ہیں ۔ کریش کے فوراً بعد جہاز پھسل کر جھیل میں گر جاتا ہے۔ آپ...