نتائج تلاش

  1. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    یہاں میں نے ان چھ اقدام کو دائرے کی شکل میں ظاہر کیا ہے۔ کیوں؟ آپ اپنے مقصد کو پانےوالے طریقہ میں وقت کے ساتھ ساتھ ہمشہ اصلاح کریں گے۔ یہ طریقہ آپ اپنی زندگی کے کسی مسئلہ پر استعمال کرسکتے ہیں اور آپ کو ماڈریٹر کی ضرورت نہیں ۔ آپ اپنے آپ کو ماڈریٹ کریں گے۔ لامحدود سوچ 1۔ بغیر ناممکنات...
  2. ت

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    http://www.youtube.com/watch?v=3sW24FQ1ySo -------------------------------------------------------------------- اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی اُسی بندوق کی نالی ہے میرے سمت کے جو اس سے پہلے میری شہرت کا لہو چاٹ چکی پھر وہی یاد در آئی...
  3. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    ہمت بھائی اور باسم بھا ئی۔ آپ دونوں نے کچھ عمدہ پوائنٹ پیش کیے ہیں ۔ لیکن آپ پورے مسئلے کو ایک ساتھ دیکھ رہے ہیں ۔ اگر ہم سب صرف اپنے کو دیکھیں اور یہ سوچیں کہ اگر میں اپنے سفر کا مسئلہ حل کردوں تو میں پورے مسئلہ میں سے ایک شخص کو کم کردوں گا۔اور اسطرح ہر شخص یہ سوچے تو مجموعی طور پر اسکا...
  4. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    ٭ ٭ ٭ عملی طور پر ہم اس کو اس طرح تقیسم کرسکتے ہیں 1۔ سوچ 2 ۔قول دینا 3 ۔ اولیت دینا 4۔ مخصوص کرنا 5 ۔ بہتر بنانا 6 ۔ حاصل کرنا یہ قدم ایک دائرے کی طرح کام کرتے ہیں۔ مسئلہ : میں ہر روز صبح کام پر جاتا ہوں۔ اور شام کو واپس آتا ہوں ۔ میں اپنی حیثت کی بنا پر بس میں سفر کرتا ہوں...
  5. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    رجب کی پہلی تاریخ تھی۔شام ہوچکی تھی۔ نورا (ہاوس کیپر) نے چائے بنا کر سب کو پیش کی۔ وہ افغانی ہے۔ ابا اور اماں جان کے ساتھ پچیس سال سے ہے۔اس نے ہمیں پالنے میں ماں کی مدد کی ہے۔ اس کی ملاقات ابا اوراماں جان سے افغانستان میں ہوئ تھی۔ اور پھراس نے ابا اوراماں جان کے ساتھ امریکہ آنے کا فیصلہ کیا۔...
  6. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    ایک فرضی مثال ؛ ہم لوگ ’ گارڈن آف دی ورلڈ ‘ کی سیر کرنے آئے ہیں۔ یہ جگہ لاس اینجلس کے ایک گرد ونواح میں ہے۔ ہم لوگ جاپانیز گارڈن میں ہیں۔ باغ کا رقبہ 5 ایکڑ ہے۔ اس جگہ میں پانچ مختلف گارڈن ہیں۔ فرانسیسی بٹرفلائی اور فاؤنٹین گارڈن، اٹالین گارڈن، انگلش روز گارڈن ، جاپانی باغ اور اسپین کے مشن کی...
  7. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ۔ کہ کراچی کے لوگ ( یعنی آپ) کیا کرر ہے ہیں۔؟ کسی بھی قوم کی کامیابی کا راز کی حکومت نہیں ہوتی ۔ کامیابی کا راز اس قوم کا کردار ہوتا ہے۔ کردار بنیادی اخلاقی جواہر سے بناتا ہے اور بنیادی تعلیم کے ذریعہ civic dutyپیدا کی جاسکتی ہے۔ اب آیے مسئلہ کی طرف جب تک کہ...
  8. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد میں نے کچھ تحقیقات کیں۔ جن سے پتہ چلا کہ کراچی ڈسٹرکٹ اس مسئلہ پر کام کر رہا ہے۔ http://www.karachicity.gov.pk/eip-kcr.asp http://dawn.com/2007/02/09/local2.htm February 09, 2007 پلان کہ مطابق کراچی میں کراچی سرکلر سسٹم کو بہتر کیا جائےگا اور ماڈرن لائٹ...
  9. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    ھھم ۔۔۔ شگفتہ بہن ۔۔۔معذرت کے ساتھ ۔۔۔ اس سے پہلے کے بھیا کی دُھنائی ہو یہ پھول حاضر ہے ۔۔۔۔ وسائل اور گاڑیاں ۔۔۔۔اخلاق وتہذیب ، قدر و عزت اور انسانیت کا بدل نہیں ہوتے ۔ آسان حالات میں تو سب ہی انسان کہلاتے ہیں۔ انسانیت کی پرکھ مشکلات میں ہوتی ہے۔ ;)
  10. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    کیوں بیٹھ جاتے؟ ایسا کیوں ہے؟ کیا کراچی کے مردوں میں عورتوں کےجائز حصہ کی عزت، عورتوں کا لحاظ اور تہذیب و اخلاق نہیں ہوتے؟ :)
  11. ت

    آئیے مل کر خدا سے دُعا مانگیں۔۔۔

    بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم دُعا اللہ تعالیٰ ہماری سچی سوچ کے ساتھ مقصدِ مقرر قائم مزاجی اور خواہشِ شدید کو شامل کر ۔ ہمیں یقین کامل تعلیم خصوصی اعلیٰ تصور منظم منصوبہ بندی صحیح فیصلہ کرنے کی قوت اور مل کر کام کرنے کی اہلیت دے۔ آمین اقتباس پختون...
  12. ت

    ڈرائیونگ کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین ملک قرار

    ایک عام میڈ ل کلاس پاکستانی ڈرائیور http://www.youtube.com/watch?v=TftHth2h6GA
  13. ت

    ڈرائیونگ کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین ملک قرار

    ڈرائیوینگ - بغداد ہموی http://www.youtube.com/watch?v=Yco1deXOzN8
  14. ت

    ڈرائیونگ کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین ملک قرار

    ڈرائیونگ -اندیا http://www.youtube.com/watch?v=RjrEQaG5jPM
  15. ت

    ڈرائیونگ کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین ملک قرار

    ڈرائیونگ - سائگون http://www.youtube.com/watch?v=1dqibvh96Og
  16. ت

    بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق

    نبیل اگر آپ ان فورم میں بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو آن کردیں تو مہربانی ہوگی۔ یا پھر کوئ طریقہ ہو جس سے اسباق میں ٹیبل اور فونٹس بحال ہوجائیں۔ شکریہ تفسیر مثال http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1444
  17. ت

    فراز سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ----------------------------------------------------------------- http://www.youtube.com/watch?v=E3qy6hAhbc8
  18. ت

    فراز اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں - احمد فراز

    وارث صاحب۔۔۔ دراصل میں نے یہ غزل سن کر لکھی تھی۔ تصحیح کرنے کا شکریہ :)
Top