لاس اینجلس کے درمیان ایک جگہ LaBrea Tarpit کہلاتی ہے۔ پیج میوزیم اس کی احاطہ میں بنایا گیا ہے۔ یہ میوزیم دنیا کی سب سے بڑی ice age کی حیوانی اور نباتاتی fossil کی collection رکھتا ہے۔ اس جگہ پرآپ دس سے چالیس ہزار سال پہلے کا لاس اینجلس دیکھ سکتے ہیں۔ لاس اینجلس کے خشک دریا میں عظیم الج۔۔ثہ جانور...