آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میرا بھی آپ نے نیا ہی روپ دیکھا ہو۔ مایوس تو آپ تب بھی ہوئے جب آپ محفل پر نئے نئے آئے تھے۔ اب تو مایوسی کی عادت ہو جانی چاہیے تھی۔
باتیں بنانا اور باتیں کرنا میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جس شخص سے لڑائی ہے۔ وہ آج تک میرے سامنے اچھا تھا، کبھی اس نے کوئی فضول بات نہیں کی تھی۔ میں اس شخص کی بہت عزت کرتی تھی۔ لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس اچھے پن کے پیچھے کیا چھپا ہے۔ اور میں حیران ہوں کہ اس نے آج تک مجھ سے ایسی کوئی بات کیوں نہ...
وقت شمشاد بھائی وہی جو ابھی ہوا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ اسی وقت آن لائن ہوتے ہیں۔ باقی میں قیصرانی سے مشورہ کرتی ہوں۔ اور ضروری نہیں کہ کوئی اسی دن وہاں موجود ہو۔ اگلے دن بھی وہ تھریڈ وہیں موجود ہو گا۔
مرغی نے تین انڈے دیے۔ اور دعا کی کہ بچے نیک نکلیں۔ پہلا بچہ نماز پڑھتے ہوئے نکلا، دوسرا تسبیح پڑھتے ہوئے نکلا۔ تیسرا بچہ جب نہ نکلا تو مرغی پریشان ہو گئی اور دعا کرنے لگی۔ بچے کی اندر سے آواز آئی۔ امی جان میں اعتکاف میں بیٹھا ہوا ہوں۔