نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    اب میرا خیال ہے بڑا ہو ہی جانا چاہیے مجھے۔ :P اچھی نہیں ہو کیا؟؟؟ جو بات میں کہہ دوں وہ جھوٹ نہیں ہو سکتی۔ اس لیے میری عقلمندی پر بھی شک نہ کرو۔ :wink:
  2. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ :P :D سٹی گئی تھی، کیک تو آج میں بھی کھا کر آئی ہوں۔ :D
  3. ماوراء

    پاکستان واپسی اورمیں

    وعلیکم السلام، مبارک ہو جاوید بھائی!!!
  4. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    نہیں۔۔وہی ہے نا۔ اسے ذرا غور سے تو پڑھیں۔ :(
  5. ماوراء

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    وعلیکم السلام، امن، اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ کبھی کبھار وقت نہ نکال سکو گی۔ کسی نے تنگ تو نہیں کیا تمھیں؟ جس وجہ سے تم چھوڑ کر جا رہی ہو؟ :( خیر۔۔۔جلدی واپس آنا۔ :(
  6. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میں ٹھیک باجو۔۔ میں بھی آج گھوم گھوم کر ہی آئی ہوں۔ ابھی ہی گھر آئی۔ آج تو موڈ بھی اچھا تھا۔ لیکن یہ شمشاد بھائی گڑ بڑ کر رہے ہیں۔اب میں کیا کروں؟؟ :roll: اور آپ کیوں بول رہی ہیں؟؟؟ :shock: آپ پر تو الزام بھی لگائے گئے ہیں۔ :shock:
  7. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اس بارے میں کوئی بات چیت اب یہاں دوبارہ نہیں ہو گی۔ خاص طور پر شمشاد بھائی، اور محب علوی سے درخواست ہے کہ پرائے معاملے میں نہ ہی بولیں تو بہتر ہے۔ میں نے بہت مشکل سے اپنے غصے کو سلایا ہے۔ اس کو دوبارہ جگانے کی کوشش کی گئی تو بعد کے حالات کے سب خود ذمہ دار ہوں گے۔ اگلا خط۔۔۔۔۔
  8. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔ خیال آ گیا جناب کو۔ ذرا میں پچھلی پوسٹس آپ کی نکالوں جو اس تھریڈ میں فضول میں بولی گئی ہیں۔ اور اس پر سیفی نے کچھ کہا بھی ہے۔ اور ہاں۔۔ پہلے اپنی پوسٹ کو ذرا یہاں سے ڈیلیٹ کریں۔ پھر باقی بھی ہو جائیں گی۔
  9. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟؟؟ :roll: ہنسی جھوٹ پر آئی۔ اور بریک اتنی خوبصورتی سے جھوٹ بولنے پر ہی مانگی۔
  10. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ میں اس سے باتیں کھلے عام کروں یا چھپ چھپ کر۔ :) اور شمشاد بھائی، جس معاملے کا آپ کو علم نہیں، اس میں بولنا کیسا ہے ۔۔۔۔ میرا خیال ہے آپ کافی سمجھدار ہیں۔
  11. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    شمشاد بھائی میں کچھ سمجھی نہیں۔ ذرا دشمنی کا کھل کر اعلان کریں۔ مجھے بے نام دشمنیاں پسند نہیں۔
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی کی بھی طبیعت خراب ہے۔ تو میرا خیال ہے ایک دو دن لیٹ کر لیتے ہیں۔ 15اپریل بروز اتوار رکھ لیتے ہیں۔ :?:
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وعلیکم السلام، جاوید بھائی، اگر ایسی بات ہے تو ہم تھوڑی دیر رک جاتے ہیں۔آپ کے بغیر تو۔۔۔۔ٹھیک نہیں ہے۔ :( شمشاد بھائی، پی ایم نہ کرنا ابھی۔ میں رات کو آتی ہوں تو۔۔۔۔ :(
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ شمشاد بھائی۔ اب ایک اور نیکی کر دیں نا۔ آج میں نے جشن کی تیاری کرنی تھی، لیکن مجھے یاد ہی نہیں رہا، آج تو میں ذرا مصروف ہوں۔ :( اب پلیز اگر ہو سکے تو ان ممبران کو پی ایم کر دیں جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی ہے۔ پلیز پلیز۔۔۔۔۔ اگر نہیں تو پھر میں رات کو آ کر کر لوں گی۔ :(
  15. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں نے اپنے اللہ کو خط لکھا تھا۔ اس لیے جو کہا، اسے ہی کہا۔ اور میرے اندر جو باتیں تھیں۔ انھیں باہر نکال کر اپنے آپ کو ہلکا کر لیا۔ مجھے بات کو بڑھانے کا شوق نہیں تھا۔ اس لیے نو کمنٹس۔ !!!!!
  16. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ اچھا ہے۔
  17. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی کل سے بیمار ہے۔ اس لیے نہیں آ رہے۔ :( کوئی اپنی ریسرچ کی کامیابی پر خوشی نہ منائے۔ :P :D
  18. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    سچ ہی کسی نے کہا۔ “چڑھتے سورج کو ہی سب سلام کرتے ہیں۔“ شمشاد بھائی مجھ سے دشمنی چل رہی ہے کیا آپ کی؟؟ :roll: انسان تو ساری عمر غلطیاں کرتا ہے اور اس کا خمیازہ بھی بھگتتا ہے۔ چلو کیا ہوا اگر میں ذرا زیادہ غلطیاں کر جاتی ہوں تو۔ لیکن اس بار تو میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    تفسیر بھیا، آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کا برا منا جاتے ہیں۔ مجھے تو اپنی پوسٹس کی بھی خبر نہیں ہوتی۔ :( :P
Top