اگر خلوص کی سمائیلی ہوتی بھی تو آپ کے لیے نہ ہوتی۔ ان کے لیے ہوتی جن کے پاس اخلاص نامی کوئی چیز نہیں ہوتی۔
خلوص کی سمائیلی کے نام سے ہی آپ کا خلوص مجھ تک پہنچ گیا۔ :D :P
لیکن صرف سیکھا۔ عمل نہ کر سکی۔ ویسے میں سوچ رہی ہوں۔ اردو محفل کے تمام ممبران کے بارے میں مزید کچھ لکھوں۔ ان کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں۔ لیکن کہیں خامیاں بتا دیں تو۔۔۔۔۔ :( ۔ خیر۔۔۔اب تو عادت ہو گئی ہے۔ :(
السلام علیکم فضہ،
شگفتہ سسٹر کو میرا سلام اور ڈھیر سارا پیار دیجئے گا۔ میرے پاس ان کا نمبر نہیں تھا۔ ورنہ میں بھی ان کی خیریت ضرور معلوم کرتی۔ اور ان سے کہیے گا کہ ہم ان کو بہت مس کر رہے ہیں۔ :(