نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد گلِ لالہ کو مبارک باد

    مبارک گلِ لالہ۔ آپ نے اپنے دستخط میں “لاحاصل“ کیوں لکھا ہے؟ کہیں آپ نے لاحاصل ناول تو نہیں پڑھا اور اس سے متاثر ہو کر اس کا نام دستخط میں رکھ لیا ہے؟
  2. ماوراء

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    ہاہاہاہا۔ لیکن فاروق آپ نے تو یہاں بھی شوہروں کو ہی مظلوم بنا دیا۔ میں فارغ وقت میں کوشش کرتی ہوں کہ مزید اس پر تبصرہ کر سکوں۔
  3. ماوراء

    "میری پسند"

    کچھ دُور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے سمجھے نا جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دیں گے پُھولوں کی طرح جب ہونٹوں پر اک شوخ تبسُم مچلے گا دھیرے سے تمہارے کانوں میں اک بات پُرانی کہہ دیں گے اظہارِ وفا تم کیا جانو اقرارِ وفا تم کیا جانو ہم ذکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دیں گے
  4. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    باجو، زکریا کہاں ہیں آج؟؟ :roll:
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ یہ تو واقعی آپ کے گھر کوئی آفت آئی تھی۔ :P
  6. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    آمین۔ شمیل کو اتنی چھوٹی سی عمر میں کیا مشکلیں آن پڑی ہیں۔ :(
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کل شام جشن علی پور کا ایلی منایا جا رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب کو اطلاع کر دی گئی ہے۔ جس کو نہیں کی گئی وہ خود بخود شامل ہو جائے، کیونکہ گھر والوں کو دعوت نامہ بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ -------------------------------- میں بھی آ جاؤں گی۔ مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا۔ کہ اتوار کو مجھے کہیں جانا...
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    او اچھا۔۔میرے لیے تو رات کے بارہ بجے بھی شام ہی ہوتی ہے۔ :(
  9. ماوراء

    "میری پسند"

    لو بھلا اب میں علی پور کا ایلی کو ہی لے کر بیٹھی رہوں۔ ویسے میں نے تو آپ کو کچھ نہیں بتایا۔ تو یہ باتیں کیوں کر رہی ہیں؟ :P :D
  10. ماوراء

    "میری پسند"

    lol۔ تو اس سے پہلے تو مجھے اپنے آپ کو بھوننا پڑے گا نا۔ کیونکہ وہ بھی میرے جیسا ہی ہے۔ (نہیں میں شعر کی بات کر رہی ہوں) :P
  11. ماوراء

    "میری پسند"

    ہاہاہاہاہاہا۔ مریم کا مجازی خدا کہاں سے آ گیا؟ اس کی شادی تو ابھی نہیں ہوئی نا۔ اف اور اس کو نہ بتانا۔ :P :lol:
  12. ماوراء

    "میری پسند"

    بہت خوب!!!!
  13. ماوراء

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    نہیں، میرا اپنا الگ ملک ہے۔ میں وہاں رہتی ہوں۔ :P
  14. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    لڑائی کیوں چھڑنی ہے۔ ایسے کرتے ہیں کہ 15 کو تھریڈ کھول دیں گے۔ تصدیق یا تردید ہو جائے گی۔ اور ویسے بھی یہ میرا اندازہ ہے۔ :P
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مائی گاڈ۔۔۔۔ سچی سے باجو مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ مجھ سے تو کم از کم ایسے بچے برداشت نہیں ہوتے۔ اقراء ٹھیک ہی کہتی ہے۔ :lol:
  16. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔۔ مجھے پاکستان کے دن یاد آ گئے۔ اف۔۔۔ وہاں ہمارے ساتھ بھی دو بار ایسا ہوا۔۔۔۔6،7 بچے اکھٹے آ گئے۔ اور ایسے بدتمیز۔۔۔ مائی گاڈ۔۔۔میں تو دعا کروں کہ یہ لوگ کب نکلیں گے ہمارے گھر سے۔ :P :laugh:
  17. ماوراء

    بیگم سے ڈرنے کے فاءدے

    کبھی کسی عورت کو دیکھا ہے جو شوہر سے ڈرتی ہو۔ ایسی ایسی بہادر عورتیں دیکھی ہیں میں نے۔ اللہ ان کا بھلا کرے۔ lol ویسے آپ کی تحریر “شوہر سے ڈرنے کے فائدے“ کا انتظار رہے گا۔ پھر میں اس پر تنقید بھی کروں گی۔ :P
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    باجو، یہ کون سی قسم کے بچوں کی بات کر رہی ہیں؟؟+ :lol:
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    لگتا ہے قیصرانی نے ابھی تک پی ایم نہیں کیے۔ :(
  20. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بالکل شمشاد بھائی یہ رات کا وقت ہے۔ جشن کے لیے میں اتنی صبح نہیں اٹھ سکتی۔ اور نہ ہی چاہوں گی کہ لوگ اتنی صبح اٹھ کر بغیر تیار ہوئے جشن میں شرکت کے لیے آ جائیں۔ یہ شام کا وقت ہے۔ :P :lol:
Top