امید لمبی ہی نہ ہو جائے۔ :( :P
بڑی بڑی باتیں تب ہی نکلتی ہیں جب انسان سمجھداری کے رستے پر چل پڑتا ہے۔
ہاہاہاہا۔ اور باجو نے تو اپنے آپ کو بنایا ہی ننھی منھی ہے۔ تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ :P
تو شعر کا پہلا مصرعہ بھی تو مجھ پر صحیح فٹ آ رہا ہے نا۔ :P :wink: