شمشاد بھائی وہ کیوں نہیں چھلانگ لگا سکتا؟؟ :P
ویسے پچھلی پوسٹس سے اندازہ ہوا ہے کہ آپ ماشاءاللہ پرندوں جانوروں کی کافی انفارمیشن رکھتے ہیں۔ یہ ساری معلومات کہاں سے حاصل کیں؟؟ :shock:
شمشاد بھائی۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔۔ لیکن آپ نے تو غلط ربط ان کو دے دیئے۔ :?
انہوں نے شاید اپنی شاعری اور اپنی تحریریں پوسٹ کرنے کے لیے ربط مانگا تھا۔ :arrow:
چھپی رستم۔ :shock:
بہت ہی اچھا لکھا ہے۔ مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ تم خود بھی یہ کام کرتی رہی ہو۔ شکر ہے میں نے نہیں لکھا۔ بلکہ شکر ہے کسی نے نہیں لکھا۔ شاید تم سے بہتر کوئی لکھ ہی نہ سکتا۔ :D