لو بھلا، دوست کی نظر سے کیوں نہ دیکھوں۔ اب تم میری دوست ہو تو دوست کی نظر سے ہی دیکھنا ہے نا۔
اور میرا اپنا خیال ہے بلکہ میری خوبی ہے، کہ جو مجھے اچھا لگتا ہے اس میں مجھے کوئی خامی دکھائی ہی نہیں دیتی۔اور اگر انسان میں خوبیاں زیادہ ہوں تو وہ اس کی خامیوں پر حاوی آ جاتی ہیں۔ اور چھوٹی چھوٹی...