نوٹ: یہ خط پڑھنا سب کے لیے ضروری نہیں۔ اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو شوق سے پڑھے۔ میں نے اوٹ پٹانگ لکھا ہے جو کہ میری عادت ہے۔ باقی کوئی خدا بن کر جواب دینے کی کوشش نہ کرے۔ ہاں اگر انسان کی حیثیت سے کسی نے کچھ کہنا ہوا تو کہہ لے۔ :P...
لیکن باجو میں کس سے بات کروں؟؟؟ :cry:
مجھے شرمندگی الگ، رونا الگ، غصہ الگ اور جانے کیا کیا آ رہا ہے۔ اور لوگوں کی باتیں الگ سننا پڑ رہی ہیں۔ :cry: لیکن آپ کی بات درست ہے کہ بندوق کی گولی بھی ضائع کروں گی اور بندوق خرید کر پیسے بھی۔ کیا کروں؟؟ بددعاؤں سے کام چلاؤں؟؟؟ :P
ہائے میں صدقے۔
قیصرانی، یہ تو کچھ بھی نہیں۔ دنیا میں ان معصوم بچوں پر تو اس سے بھی بڑے بڑے ظلم ہوتے ہیں۔ :(
یہ اس وقت تو یہی سوچ رہا ہو گا کہ کب میں سیڑھیاں پار کر کے منزل تک پہنچوں گا۔ :(
:oops: :oops:
شمشاد بھائی، مجھے معلوم ہوتا تو میں اس کام کے لیے محب علوی سے کبھی رابطہ نہ کرتی۔ لیکن اسے اس لیے کہا کہ وہ ہمیشہ مجھے کہہ جاتے ہیں کہ مجھ سے پوچھے بنا ہی یہ کام کر دیا۔ حالانکہ یہ سہرا تو ان کے سر آنا چاہیے تھا۔ خیر۔۔۔ میں اس بارے میں مزید کچھ کہہ نہیں سکتی۔ کہا گیا تھا کہ...
سارہ کی خوبیاں۔
1۔ خوش مزاج
2۔ کم گو
3۔ اچھی رازداں
4۔ بات کو سمجھنے والی
5۔ اچھی سامع
6۔ سب سے بڑی بات۔۔۔میری آج تک سارہ سے لڑائی نہیں ہوئی۔ ورنہ ہر کسی سے کسی نہ کسی بات پر تو ضرور ان بن ہو چکی ہے۔ :oops: (ویسے حجاب اور سارا سے بھی لڑائی نہیں ہوئی۔ :P )
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:
:laugh: :laugh:
غصہ تو میرا ابھی تک کم نہیں ہوا۔ اور تم پر تو مجھے پہلے کا ہی غصہ تھا۔ اب مزید بڑھ گیا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے میں نے بھی بہت بے وقوفیاں کر لیں۔ اب انھیں یہیں ختم کر دینا چاہیے۔ اور ہاں اگر تم نے میرا کام کرنا ہے تو ٹھیک ہے۔ ورنہ مجھے بھی جشن منانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ باس صاحبہ...
امن، یہ لیں میں نے میدان خالی کر دیا۔ لیکن ایک وقت میں کم کم سوال کیا کرو۔ کیونکہ اگر کوئی تبصرہ بھی کرتا ہے تو وہ پتہ نہیں کہاں تک پہنچ جاتا ہے۔ اور اتنے صفحے ہو جاتے ہیں پڑھنے کے لیے۔ اور ایک ایک لفظ مجھ سے پڑھا ہیں جاتا۔
اور کیا کہہ دیا کہ میں اکیلی ہوں۔ واقعی اب خیال آیا۔ اس بھری دنیا...
واہ جی واہ۔ پوری زندگی کا تفصیلی ذکر؟؟ خیال رہے کہ آپ کی پوسٹس کو سنسر نہ کر دیا جائے۔ :P
چلو، صحیح ہے۔ آپ اپنی پوری زندگی کو بیان کر کے اس انٹرویو کو چارچاند لگائیں۔ ہم پڑھتے ہیں۔ کہ آپ نے اپنی زندگی میں کن کن معرکہ آرائیوں میں شرکت کی۔
اور باجو کے کہنے پر آپ کو میں نے بخشا۔ کیا یاد کریں گے...