نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    وعلیکم السلام حنا، آپ کو محفل میں خوش آمدید۔ آج اتنے دنوں بعد آپ نے پوسٹ کرنے کی ہمت کر ہی لی۔ :welcome:
  2. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    یاداشت اتنی کمزور؟ کہ نوٹ لکھ کر سامنے لگا لیا۔ :shock:
  3. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    چلو ٹھیک ہے لیکن اس کا نام فضلو غلط ہو گیا۔ فیضو تھا۔ :P
  4. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    ہاں بالکل، یہ تو سچ ہے، خوبیاں اور خامیاں دوسرے زیادہ بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔ اف یاد نہیں رہا تھا، کہ آپ کی آنکھیں نئی ہیں۔ اس لیے میں بھی آپ کو نئی ہی نظر آ رہی ہوں۔ :lol: یاد آیا۔۔آج میں دانشکدہ پر نہیں گئی۔ ابھی جاتی ہوں۔ :P
  5. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    حجاب میں تمھارے خط کا انتظار کر رہی ہوں۔ :P
  6. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    ہاہاہاہا۔ تفسیر بھیا، مجھے سچ تسلیم کرنے کی عادت ہے، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو۔ لیکن غلط بات میں کبھی تسلیم نہیں کر سکتی( برداشت نہیں ہوتی۔) :P ان ساری خوبیوں سے میری کوئی خوبی میچ نہیں ہو رہی۔ ایرر کا پیغام رہا ہے۔ :lol:
  7. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    بری خوبی۔؟؟؟
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    وہ کون؟؟ :shock: میں سارے کام خود کرتی ہوں، دوسروں سے پتہ لگوانا میرا کام نہیں۔ :P
  9. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نہیں خبر تو نہیں ملی۔ تم نے خود ہی ذکر کیا تھا۔ اف امن، دشمن بنتے کوئی دیر لگتی ہے، یہاں بندے تو پل بھر میں بدل جاتے ہیں۔ چلو، اب دشمنی کی باتیں چھوڑ دیتے ہیں۔ :oops: :P
  10. ماوراء

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    امن، تمھارے دستخط سے مجھے بھی فائدہ ہو رہا ہے۔ :P :D
  11. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    آپ سے کس خوشی میں بات کرتی، آپ کی یہاں جو سن لیتی ہوں۔ اف بھابھی تو بہت اچھی ہیں، جنہوں نے آپ سے ذکر بھی نہیں کیا۔ لگتا ہے اسی لیے آپ مجھے تنگ کرتے رہتے ہیں۔ :roll:
  12. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
  13. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی) لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
  14. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :blush:
  15. ماوراء

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    ارے شمشاد بھائی، آپ تو خوامخواہ ہی عبداللہ کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ماشاءاللہ اتنے اچھے تو ہیں۔ آپ جلدی سے امن کے دستخط پر غور فرما لیں، ضرور افاقہ ہو گا۔ :P
  16. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    :oops: لو بھلا میں جھوٹ بول رہی ہوں کیا۔ بھابھی کو سارا بتایا بھی تھا کہ کس کی منگنی ہوئی ہے۔ :?
  17. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نبیل سے زیادہ تو آپ جاننے والے نکلے۔ :oops: :P
  18. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھا۔ میں سمجھ رہی تھی عبد کا مطلب، عبادت کرنے والا۔ :P لیکن “اللہ کا بندہ“ مطلب زیادہ اچھا ہے۔ :D
  19. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شمشاد بھائی، عبداللہ کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ :P
  20. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    زبردست ظفری۔ اب میں تو اس کا جواب نہیں دے رہی۔ :D
Top