نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آں لائن ہو کر آف لائن بھی ہو گئی، پتہ ہی نہیں چلا۔ ہاہاہاہا۔۔۔ زبردست حجاب۔ یہ تو اچھا کہا۔ کہ قصہ طویل نہیں ہو گا۔ اور سارے خطوط اس کے منہ پر مار کر کہو گی کہ مجھے اب تمھارے ان خطوط کی ضرورت نہیں۔ انھیں اپنے پاس ہی رکھو، کنجوس کہیں کے۔۔۔صرف غزلیں سنا سنا کر ہی دل بہلاتے رہے، لیکن اب مجھے کوئی...
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    سچی سے؟؟ :D لیکن رہنے دیں۔ جھوٹ سے دل کو خوش کیا کرنا۔ :(
  3. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    السلام و علیکم امن، میں نے تمھارے خط کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اپنی طرف سے نہیں۔ بلکہ اس کی طرف سے جس کو تم نے لکھا ہے۔ اور اگر میری کوئی بات بری لگے تو ۔۔تو۔۔ کچھ بھی نہیں۔۔۔ امید ہے کچھ برا نہیں لگے گا۔ اور جو مجھے سمجھ آیا کہ تم نے یہ خط صرف اور صرف ایک ممبر کو لکھا ہے، اور مجھے...
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کیوں خواتین کا ہونا ضروری ہے کیا؟؟ :D
  5. ماوراء

    میرے بچپن کے دن

    ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی آپ بھی نہ۔ ابوشامل، آپ اس وقت فہد احمد اور اب ابو شامل کیوں ہیں؟؟ :roll:
  6. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سیفی، محب اور حجاب میں خط وکتابت ہو رہی ہے۔ میں تو حجاب کو جوش دلا رہی تھی کہ اس کے خط کا جواب دے۔ :P
  7. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    زبردست شمشاد بھائی۔ اور ظفری کے لیے کیا رشتہ پسند کیا ہے۔“سر پر ٹوکرا اٹھا کر گزرتی ہے تو بالکل ایسے لگتا ہے جیسے سر پر بڑا سا تاج پہنا ہوا ہے۔“ زبردست۔ :lol:
  8. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    فرضی حالات تھے۔ :evil:
  9. ماوراء

    کوے کا انٹرویو

    زبردست فاروق صاحب، لیکن میرا سوال کوے سے نہیں آپ سے ہے۔ کہ آپ کے ذہن میں کوے کا انٹرویو کرنے کا ہی خیال کیوں آیا؟:P
  10. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سورج کی شعاعیں تو پہلے ہی مجھ تک پہنچی ہوئی ہیں۔lol
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ ہو چکا ہے شمشاد بھائی۔ ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ اگر میں بھی 3،4 صفحات اور لکھ لیتی تو سینچری پوری کر لیتی۔ :(
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت شکریہ ضبط۔ :)
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تم نے کتنی محنت کی، مجھے اس کا اندازہ ہے۔ اور تمھیں خاص طور پر شکریہ بھی بولا تھا۔ ویسے سچ سچ بتاؤ کہ تم نے صرف 15 صفحات لکھے ہیں؟؟ فیل تو ہونا ہی تھا۔ :wink: وہ لسٹ تو تمھیں میں نے بھیجی ہی نہیں۔ وہ جگہ خالی تھی۔ میرا خطبہ تو تمھیں سننا ہی پڑے گا، بلکہ سب سے پہلے تمھیں ہی سناؤں گی، ہاں...
  14. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    پاکستانی بھائی نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا۔ قیصرانی کی مہندی، شادی اور ولیمہ ہو چکا ہے۔ اور وہ “میں“ سے “ہم“ تک کا سفر طے کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ان کی بیگم بھی ان کے ساتھ ہیں۔:P
  15. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کسی دوسرے کی کہانی میں کوئی ولن نہ ہو تو مزہ نہیں آتا۔ ہاں البتہ اپنی کہانیوں میں ولن کے بغیر ہی مزہ آتا ہے۔ ویسے کہتے ہو تو تمھاری وہ تصویر لگا دیتی ہوں، جس میں تم آئس کریم کھلانے کسی کو لے گئے تھے۔ اور وہ جیولری کی دکان پر بھی گئے تھے۔ :wink: :lol:
  16. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اس پھیکی محبت میں ذرا جلدی سے رنگ بھرو۔ پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ محبت نامہ تھا۔ :lol:
  17. ماوراء

    مبارکباد ناراضگی

    آپ کیوں رشوت دے رہے ہیں۔ کہیں آپ تو نہیں ناراض؟؟ :D
  18. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    اعجاز تو کافی عرصے ہیں یہاں۔ لیکن کم کم آتے ہیں۔
  19. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    چاند ۔۔۔۔وہ کون ہے؟؟ سنا ہے آجکل بیگم بمع چاند (بیٹا) پاکستان آئی ہوئی ہیں؟؟؟ :laugh:
  20. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    lol۔ میں جو حجاب کو سب بتا دیتی ہوں۔ وہ نہ بھی بتائے تو خیر ہے۔ :D
Top