وعلیکم السلام،
فرذوق، آخری سلام تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے دوبارہ کبھی آ ہی نہ سکو گے۔ :?
میری دعا ہے کہ اس بار تم امتحان میں پاس ہو ہی جاؤ۔ اور امید ہے انشاءاللہ پاس ہو جاؤ گے۔ مجھے تمھارے رزلٹ کا انتظار رہے گا۔ آ کر یہ ضرور بتا دینا کہ تم پاس ہو گئے ہو۔