lol۔ ہاں وہ تو مجھے معلوم ہے کہ ایسے رومینٹک خط کی وجہ سے تمھیں کوئی مرض لاحق ہونے سے رہا۔ :wink:
چلو شکر ہے، ورنہ میں تو تمھارا اداس چہرہ دیکھ کر پریشان ہی ہو گئی تھی۔ ویسے اداسی بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے بعد ہی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ :D
lol۔ وہ تو ٹائپنگ غلطیاں تھیں نا۔ اب اس کا بھی شکریہ ہی کرنا چاہیے جو یہ کام کر رہا ہے۔ :wink:
چلو، نہ لکھو۔ میں نے بھی توبہ کر لی ہے۔ :P (لیکن کچھ دیر کے لیےlol)
تم نے مجھے اپنی عمر نہیں بتائی؟؟ :twisted: میرا من تمھیں “بیٹا“ کہنے کو کر رہا ہے۔ :P
ایسا کرتے ہیں، اب اس قصے کو ختم کرتے ہیں۔ اگر تم نے جواب لکھنا ہے تو مذاق میں مجھے ہی لکھو۔ لیکن امن بن کر ہی۔