نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میرے بچپن کے دن

    ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔
  2. ماوراء

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    یا چار اپریل 1996 کو ہم عمر بھر کے لیے ان کے ہو گئے
  3. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہاہاہا۔ بالکل درست کہا۔ :D
  4. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ایک تو لوگوں کو جانے اتنی خوش فہمیاں کیوں ہوتی ہیں۔lol
  5. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھا، کیا میں ابھی پیدا نہیں ہوئی؟ :shock: :lol:
  6. ماوراء

    "میری پسند"

    جو اس نے مجھ کو نہیں بھلایا تو رو دیا میں عجیب ہوں میں میری انائیں عجیب سی ہیں اسے منا کر کسی بہانے سے روٹھ جانا پھر اس سے کہنا کہ یہ ادائیں عجیب سی ہیں
  7. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں بھی برابری کے رشتے کی ہی بات کر رہی ہوں۔ برابری منظور نہیں، کیونکہ میں آپ کی پوتی کی بھی پوتی ہوں۔ :D
  8. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نہیں، پھر مجھے دادی بننا قبول نہیں۔ جسے دادا بنانے گئی وہ تو مانا ہی نہیں۔lol۔
  9. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    lol۔ پہلی بات کہ اگر آپ کا نام عبداللہ نہیں تو عبداللہ پکارنے پر یہاں کیوں آئے۔ اور دوسری بات پوچھا اس لیے تھا کہ شیعہ ہی محرم میں روتے دھوتے ہیں۔
  10. ماوراء

    میرے بچپن کے دن

    کیمرے کا تو میں نے نام ہی نہیں لیا۔ کہا ہے، کہ ابھی میرے پاس کوئی تصویر نہیں۔
  11. ماوراء

    میرے بچپن کے دن

    Aww۔۔مجھے معلوم ہوتا تو پاکستان سے میں اپنے بچپن کی تصویریں ہی لے آتی۔ ابھی تو میرے پاس شاید کوئی نہ ہی ہو۔ :(
  12. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھا، ویسے میں نے لکھ دیا تھا۔ باجو تو جھولے لے کر آ گئی ہیں، لیکن خط جانے کہاں رہ گیا۔ باجو خط اب پوسٹ کر دیں۔
  13. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    lol۔ آپ نے تفتیش بھی کر لی۔ چلیں، یہ الگ بات ہے کہ بھابی اچھی ہیں۔ وہ آپ کی خامیوں کو بھی خوبیاں سمجھ کر ہی بیان کرتی ہیں۔
  14. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    lol۔ صحیح کہا شمشاد بھائی۔ چپ بھلا میں کیوں رہوں، جو غلطیاں نکالتے ہیں۔ اگر وہ اتنے ہی اچھے ہیں تو ذرا اردو کا سبق مجھے پڑھا دیا کریں نا۔ (ویسے ظفری کی بات یہاں نہیں ہو رہی۔ وہ تو مذاق میں انھوں نے کہا تھا، یہ نہ ہو ظفری آ کر میری عقل پر کوئی مہر لگا جائیں۔lol۔)
  15. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    عبداللہ کیا آپ شیعہ ہیں؟؟؟ :roll:
  16. ماوراء

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    لگتا ہے بھیا، آپ دن گن گن کر اس سالگرہ کا انتظار کرتے ہیں۔ میری طرف سے پیشگی مبارک۔
  17. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کتنا امی، ابو کو کہا تھا۔کہ خدا کے لیے مجھے پاکستان ہی رہنے دیں۔ لیکن انھوں نے میری ایک نا سنی۔ اس کا نتیجہ اب یہ ہے کہ لوگوں کی مجھے سننی پڑتی ہیں۔ :(
  18. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چلو، شکر ہے کوئی تو کام کیا آپ نے۔ ورنہ بھابی ہر وقت روتی رہتی ہیں، کہ آپ کوئی کام نہیں کرتے۔ یہاں تک کہ پانی بھی خود اٹھ کر نہیں پیتے۔ :shock: اور دیکھو، آج ایک کام کیا کرنا پڑ گیا، کتنی تفصیل سے سب لکھ ڈالا۔ :roll: اور مرغی کے لیے قتل یا لاش کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔ :x ویسے۔۔۔۔آج...
  19. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    لیکن میں کسے خط لکھوں؟ :? :( ابھی تو ناشتہ کیا ہے، لیکن یہ کھانا کھانے کا ذکر کہاں سے آ گیا۔ :roll:
  20. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    جب آپ کی طرح تجربہ کار ہوں گی نا تو “وہ مرض“ لکھا کروں گی۔ ابھی تو میرے لیے یہ “کوئی مرض“ ہی ہے۔lol۔ میرا دل ہے میں واپس پاکستان چلی جاؤں، اردو میں ایم اے کر ہی آؤں۔ :roll: :lol:
Top