بے خبر تو جوہرِ آئینہ ایام ہے
تو زمانے میں خدا کا آخری پیغام ہے
بدیع الزماں
اے رسولِ امین خاتم المرسلین
تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقین
تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
اے رسولِ امین خاتم المرسلین
تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
بزمِ کونین...
فہیم کا آپ کو معلوم نہیں۔ اتنا بڑا تھریڈ کھولا ہے انھوں نے۔ :twisted:
ضبط کا معلوم نہیں۔۔۔ انھوں نے بھی تھریڈ کھولا ہوا ہے۔ :twisted:
خرم بھائی نے بتایا نہیں تھا کہ وہ آجکل مصروف ہیں۔ :twisted:
جوش میں تو اس لیے ہی اس نے مارے تھے کہ کام بھی جلدی ہو جائے گا۔ :lol:
اس کا کیا بننا تھا، بن تو میرا گیا۔ بلکہ اس نے خود کہا تھا کہ میں تمھیں تھپڑ مارتی ہوں۔ پاگل نے اتنے زور کے مارے، میں نے تو توبہ کر لی۔ :P
اچھا شمشاد بھائی، تھریڈ خراب نہ نہ کریں۔ یہاں تو خط لکھنے ہیں نا۔ :P
ہاں بالکل، یہ صحیح کہا۔ ویسے مجھے بھی افسوس ہو رہا ہے کہ اپنے بچپن کی تصویریں پاکستان سے لے ہی آتی۔ اور وہ تصویریں لگاتی، جس میں میں تقریر یا انعام لے رہی ہوں۔ lol۔
ویسے شمشاد بھائی، آپ کے زمانے میں کیمرہ تو تھا نہ؟ :roll:
ارے فہیم آپ تو ہماری ایک ساتھی رکن جیسے ہی نکلے۔ :P
“آنکھیں اندر کو دھنسی جارہی ہیں۔چہرہ پچکا ہوا خربوزہ بنتا جارہا ہے۔نہ ہی بھوک لگتی ہے نہ ہی پیاس اور نہ ہی نیند آتی ہے۔“
اس ساری صورتِ حال سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ایک نہایت ہی مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ ایسا مرض جو اندر ہی اندر آپ کو...
aww۔۔پہلے بتاتے نہ۔ میں تو تھپڑ مروا چکی ہوں۔ اور جس نے مارے ہیں، اس نے بھی جوش میں آ کر زور سے اور دو تین مار دیے کہ اس طرح جلدی کام تمام ہو جائے گا۔ :cry: :cry:
:P :D
شمشاد بھائی، میرا خیال یا شاید میں نے سنا ہے کہ شہہ بالا وہ بنتا ہے جس کی ابھی شادی نہ ہوئی ہو، اور شہہ بالا بننے پر کہتے ہیں کہ اگلی باری اس کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ یہ بات بھی مشہور ہے کہ شادی کے لڈو جو پہلے کھاتا ہے، اس کی شادی جلدی ہوتی ہے، یا کچھ اس طرح بھی سنا ہے کہ اگر دولہا یا دولہن کسی کو...
:oops:
1۔ آپ نے عمر کا ذکر نہیں کیا تھا، اس لیے اندازہ لگانا مشکل تھا کہ کیا چھپایا ہے۔
2۔ آپ کا اندازہ غلط ہے۔
3۔ یہاں سارا نہیں بلکہ سارہ خان کی بات ہو رہی ہے۔
4۔ سارہ میرے سکول کی سہیلی نہیں ہے۔
5۔ باتیں واقعی آپ بہت سیدھی سیدھی کرتے ہیں
6۔ جو بات میں نے اپنے دماغ میں گھسانی نہ ہو اس...