ہاہاہاہا۔۔باجو مذاق مذاق میں لکھ رہی ہوں، اور آپ بھی نہ۔ اگر میں نے آپ کو کوئی بات بتائی ہے تو وہ راز نہیں تھا۔ اگر راز ہوتا تو صرف اپنے تک رکھتی۔ جب میں نے بات کسی کو بتا دی تو اس میں کسی اور کا تو کوئی دوش نہیں۔
“جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے...