چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :P
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر...