نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہاہاہاہا۔ ویسے آجکل امن ایک اور مشن پر نکلی ہوئی ہے۔ :D
  2. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اف۔۔۔شکر ہے میری اور امن کی لڑائی نہیں ہوئی۔ ورنہ امن کی باتیں سن کر تو مجھ لگ رہا تھا کہ امن نہ صرف مجھ سے لڑائی بلکہ میری پکی دشمن بھی بن جائے گی۔ (حالانکہ میں نے صرف تنگ کرنے کے موڈ میں سب لکھا تھا۔) :lol:
  3. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    وعلیکم السلام جاوید بھائی، یہ سلسلہ سیفی نے شروع کیا ہے۔ :?
  4. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    او ہاں۔۔۔۔فیضو تھا۔۔۔ :oops: :oops:
  5. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    ایک فقیر نے اپنے دوست سے کہا کہ میں شہزادی سے شادی کر رہا ہوں، بس آدھی بات طے ہو چکی ہے۔ دوست نے پوچھا وہ کیسے؟ فقیر نے جواب دیا میں تو مان گیا ہوں، بس بادشاہ کی رضامندی چاہیے۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اچھا۔ مبارک ہو۔ دیکھا مجھے خبر مل گئی تھی۔
  7. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    :oops: شمشاد بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ اس طرح کی باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیں۔ :x :x :x :twisted: :evil: :twisted:
  8. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    ہاں مارے تو مہندی پر جاتے ہیں۔ لیکن مجھے شادی کی جلدی نہیں ہے نا۔ دو سال تک تو میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :P
  9. ماوراء

    پسندیدہ نعت

    کیوں چمن میں بے صدا مثل رم شبنم ہے تو لب کشا تو ہو جا سرودِ بے ربط عالم ہے تو مجھے زندگی میں یارب سرِ بندگی عطا کر میرے دل کی بے حسی کو غمِ عاشقی عطا کر مجھے زندگی میں یارب سرِ بندگی عطا کر میرے دل کی بے حسی کو غمِ عاشقی عطا کر مجھے زندگی میں یارب تیرے درد کی چمک ہو تیری یاد کی کسک ہو...
  10. ماوراء

    میری واپسی کی دعا کرے کوئی !

    یہ شمیل۔۔۔اور میں قدیر سمجھتی رہی۔ شمیل، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو امتحان میں کامیاب کرے۔ آمین۔
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کس کی تھی؟؟
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    نہیں بھلا، میری کیوں منانی ہے۔ ابھی کچھ مہینے پہلے ہی تو میں نے منائی تھی۔ اچھا میں تو سمجھ رہی تھی کہ آپ کے گھر میں کسی کی سالگرہ ہے؟ :roll:
  13. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    مبارک میں نے محفل پر ہی دی ہے نا۔
  14. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شادی مبارک میں کہہ چکی۔ اور خوش آمدید ۔۔واپس تو آ لینے دیں۔ویسے کتنے دن رہتے ہیں اتوار، پیر آنے میں؟ :roll:
  15. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    شکریہ سسٹر۔ :)
  16. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی اتوار یا پیر کو آ رہے ہیں۔ سب علی پور کے ایلی کے جشن کے لیے تیار رہیں۔
  17. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    فاروق پر غور نہیں کیا۔ :wink: چلو، اب کل تک انتظار کرتی ہوں۔ زبردست سا لکھنا۔ ویسے تو پہلے ہی زبردست لکھا ہے۔ :D
  18. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھی باجو، آج مجھے آپ کا خط پڑھ کر واقعی بہت حیا آئی۔ اور آپ کا تو کوئی فون نہیں آیا۔ :roll: اب تو تقریباً سن ہی لیتی ہوں، پہلے جاب کرتی تھی اس لیے سائلنٹ پر ہی رکھتی تھی۔ اب تو سائلنٹ نہیں ہوتا۔ ہاں بس ایک دن تھا۔ اتفاق سےاسی دن آپ نے کر دیا۔ لیکن پھر میں تو کر ہی دیتی ہوں نا۔...
  19. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    حجاب، فاروق (فضلو) کا جواب آ چکا ہے۔ جلدی سے آ جاؤ۔ میں نے اس پریم کہانی کا انجام دیکھنا ہے۔ :P
Top