نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نہیں، اس خط میں سوچنا نہیں پڑا۔ یہ بس لکھتی گئی۔ :D
  2. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    زبردست حجاب۔ :D خط اماں کے ہاتھ لگنے والی بات سے تو ایک بات یاد آ گئی۔ یقیناً محب کو بھی یاد آ گئی ہو گی۔ ہاہاہاہا۔ (حجاب تمھیں بعد میں بتاؤں گی۔) اور محب انار کلی میں اکیلا نہیں جوتیاں گھیسٹتا رہتا۔ پکے ثبوت ہیں میرے پاس۔ :wink: چلو، اس خط و کتابت میں میں تمھاری اس سہیلی کا کردار...
  3. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    تو دولہا کون سا پاکستان میں ہے۔ لیکن پاکستانی ضرور ہے۔
  4. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اگر نسخہ کارگر ثابت ہوا تو بتاؤں گی نا۔
  5. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ہمارے ہاں بھی قیمہ بنا ہے۔
  6. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    امی نے بہت مزے کا ویجیٹبل سوپ بنا کر دیا ہے۔
  7. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بتاتی ہوں، پہلے وہ محفل پر تو آئے جس نے بتایا ہے۔
  8. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    جن کی شادی ہوئی ہے وہ پاکستانی (پاکستان میں رہنے والے) ہیں۔ :D
  9. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    باجو، اپریل فول کا سوچا کیسے منانا ہے؟؟ :P
  10. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    lol۔ اسی لیے تو بے چارے کو ڈھنگ کی محبت بھی نہیں ملی۔ :P
  11. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سلام سکھی، امید ہے کہ خیر خیریت سے ہو گی۔ ہمیشہ کی طرح کل بھی تمھارا ایک اور ورغلانے والا خط ملا۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ جس رستے پر تم چل رہی ہو اسی رستے پر مجھے کیوں چلانا چاہتی ہو۔ اور سب سے پہلے تم مجھے یہ تو بتاؤ کہ یہ کس نے تمھیں پھونک دیا کہ میری عمر عزیز چالیس سال ہے۔ خدا کی پناہ،...
  12. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    باجو آپ نے تو مجھے اندر گھسیٹا ہوا ہے۔ بھیا، سچی سے مجھے کچھ معلوم نہیں۔ میں نے تو صرف باجو کا پیغام پڑھا تو اندازہ لگایا ہے۔ :P
  13. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نہیں، سر درد رات سے ہے۔ ابھی تو سر درد دور ہو رہا ہے۔ :wink: ہاں اسی لیے تم اپنے خط کا جواب خود ہی دے رہے ہو۔ :lol: اچھا۔۔ تم کچھ صبر تو کرو نا۔ اتنی جلدی تو ہمارے فرشتے بھی جواب نہیں لکھ پائیں گے۔ :P
  14. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    حجاب، آ جاؤ میدان میں۔ کڑا وقت آ گیا ہے۔ مجھے تو اللہ کا شکر ہے شعر و شاعری سے کوئی شغف نہیں۔ اب تم ہی جواب دو۔ :wink: :lol:
  15. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    :shock: :shock: لیکن انھوں نے تو کہا ہے کہ ان کا کام ہو گیا ہے۔ اور مہندی جس دن ہوئی تھی اس سے اگلے دن ہی ان کا نکاح تھا؟؟؟ :shock:
  16. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    نہیں، میں نے نہیں کیا۔
  17. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میرے سر میں درد ہے۔ ورنہ سچی سے میں نے تمھارے خط کا جواب ایسا دینا تھا نا۔ کہ یاد رکھتے۔ چلو، ہم ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہیں نا تمھاری طرح خودکلامی تو نہیں کر رہے نا۔ :lol:
  18. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    اچھا، وہ آپ نے کیا تھا۔ دوبارہ نہیں کیا تھا۔ اور نمبر بھی نہیں تھا۔ ورنہ میں کر لیتی۔
Top