سارہ، بڑی ہونے کا شوشہ وقفے وقفے سے میں چھوڑتی رہتی ہوں۔ مثلاً جب جب میں ایک سال بڑی ہوتی ہوں، تو اپنی سالگرہ پر کہتی ہوں کہ نہیں، اب سیانی ہو جاؤں گی۔ کچھ دن عمل۔۔پھر ویسی ہی۔ :P
لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن مکمل بڑی ہو ہی جاؤں گی۔کیونکہ بڑا ہونا ہی پڑتا ہے۔ :D
ویسے مجھے اندازہ ہو رہا ہے...