نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ایک نوجوان نے ہماری اسی طرح بے عزتی کر دی جس طرح یادش بخیر ہم کچھ عرصہ قبل اوروں کی کیا کرتے تھے!

    ایک نوجوان نے ہماری اسی طرح بے عزتی کر دی جس طرح یادش بخیر ہم کچھ عرصہ قبل اوروں کی کیا کرتے تھے!
  2. راحیل فاروق

    جو تکبر ایک زمانے میں ہمارا خاصہ تھا اب ہر کس و ناکس میں پیدا ہو گیا ہے! :)

    جو تکبر ایک زمانے میں ہمارا خاصہ تھا اب ہر کس و ناکس میں پیدا ہو گیا ہے! :)
  3. راحیل فاروق

    توبہ، آپاں!

    توبہ، آپاں!
  4. راحیل فاروق

    شکریہ، بھائی۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے!

    شکریہ، بھائی۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے!
  5. راحیل فاروق

    ہماری صورت اور بدن بولی تو اب سوالیہ نشان جیسی ہونے لگی ہے، بہن۔ فل سٹاپ کے دور لد گئے۔

    ہماری صورت اور بدن بولی تو اب سوالیہ نشان جیسی ہونے لگی ہے، بہن۔ فل سٹاپ کے دور لد گئے۔
  6. راحیل فاروق

    الحمد للہ، بھائی۔ میں خیریت سے ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ تیمارداری کی مصروفیت ختم ہوئی؟

    الحمد للہ، بھائی۔ میں خیریت سے ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ تیمارداری کی مصروفیت ختم ہوئی؟
  7. راحیل فاروق

    واہ۔ اسلوب تو آپ کا معلوم ہوتا ہے۔ اگر نہیں تو یقیناً کسی ایسے صاحب کا ہو گا جن سے آپ متاثر ہوئے!

    واہ۔ اسلوب تو آپ کا معلوم ہوتا ہے۔ اگر نہیں تو یقیناً کسی ایسے صاحب کا ہو گا جن سے آپ متاثر ہوئے!
  8. راحیل فاروق

    جب تک آپ مجھ جتنی "قد آور" نہیں ہو جاتیں! P:

    جب تک آپ مجھ جتنی "قد آور" نہیں ہو جاتیں! P:
  9. راحیل فاروق

    ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے!

    ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے!
  10. راحیل فاروق

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    مبارک ہو یاز بھائی۔ آپ کی باز آمد نے محفل میں ایک نئے رنگ کی رونق پیدا کی ہے۔ آپ کی مرنجاں مرنجی، حسِ مزاح، ذوقِ مطالعہ اور لیاقت نے متاثر کیا۔ اللہ پاک زندگی، آسانی، خوشیاں اور ہدایت سے سرفراز فرمائے۔
  11. راحیل فاروق

    اچھا ہے۔ ساری کسر واقعی نکل گئی تو لمبی چھٹی ماریے گا!

    اچھا ہے۔ ساری کسر واقعی نکل گئی تو لمبی چھٹی ماریے گا!
  12. راحیل فاروق

    ایک ادبی خط کا عکس

    فوٹو فورنزکس نے اس بات کی تو تصدیق کی ہے کہ تصویر میں تدوین عمل میں نہیں لائی گئی نیز یہ کھینچی بھی 2012ء ہی میں گئی تھی۔ http://fotoforensics.com/analysis.php?id=f6805b3f2dcc50c8b4b67c1dd912c9343221323b.38583&show=ela ایک سازشی نظریہ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ عکاس نے پہلے یہ نقلی خط تیار کیا ہو...
  13. راحیل فاروق

    گدھا اور شدید میک اپ

    اللہ اللہ، عباس بھائی۔ یادش بخیر، لاہور کے کچھ دوست وجدانی بنیادوں پر شدت پسندی کے عروج سے قبل اس لفظ کا ایسا استعمال کیا کرتے تھے۔ مثالیں صحیح صحیح تو یاد نہیں لیکن، اللہ پاک بھول چوک معاف فرمائے، کچھ اس قسم کی دی جا سکتی ہیں: "کھڑے کھڑے شدید ہو گیا بے غیرت۔" یعنی اچانک ہی غصے میں آ گیا۔...
  14. راحیل فاروق

    سر جی، ایدا مطلب اے پراں مر۔ نیڑے نہ آئیں میرے۔

    سر جی، ایدا مطلب اے پراں مر۔ نیڑے نہ آئیں میرے۔
  15. راحیل فاروق

    آمین۔

    آمین۔
  16. راحیل فاروق

    حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے!

    حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے!
  17. راحیل فاروق

    واہ، واہ! تینوں کاہدی تھوڑ وے سائیاں! واہ!

    واہ، واہ! تینوں کاہدی تھوڑ وے سائیاں! واہ!
  18. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    بہت بہت شکریہ۔ اجازت ہے۔ لیکن پہلے ریہرسل کر لیں۔ یہ تو افسوس کی بات ہے۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے۔
  19. راحیل فاروق

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    شکریہ حسان بھائی۔ مصرعِ اولیٰ کو یوں سنا گیا ہے: کیمیا گر بغصہ مردہ برنج اس صورت میں اس کی نحوی تقطیع مطلوب ہے۔ آپ کی بیان کردہ صورت 'کیمیا گر بغصہ مردہ و رنج' کو بھی اگر دیکھا جائے تو کیا غصہ اور رنج کی نسبتِ عطفی کے درمیان 'مردہ' آ سکتا ہے؟ فارسی گرامر اس کی اجازت دیتی ہے یا پوئٹک لائسنس؟
  20. راحیل فاروق

    کون ؟

    دونوں طرف ہے آگ بروبر لگی ہوئی! اللہ وہ وقت جلد لائے، بھائی۔ آمین۔ ہمیں بھی شبہ تھا کہ ہمیں بیدار دیکھنے کا اتنا شوق گھر والوں کو تو نہیں ہو سکتا۔ اگلی دفعہ ہمیں بھی مطلع کیجیے گا۔ ہم نہ بھی آ سکے تو عید کارڈ ضرور بھیجیں گے! متفق۔ ضرور۔ آپ کی لسٹ بالکل میری لسٹ جیسی ہے۔ یہاں بھی میں صد فی...
Top