نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی!

    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی!
  2. راحیل فاروق

    لاہور کو سارے سلام ہو رہے ہیں۔ چھوٹے موٹے شہروں کو کوئی پوچھتا ہی نہیں!

    لاہور کو سارے سلام ہو رہے ہیں۔ چھوٹے موٹے شہروں کو کوئی پوچھتا ہی نہیں!
  3. راحیل فاروق

    بھائی، یہ بہت معروف مقولہ ہے اور غالباً قرونِ وسطیٰ کے کسی صاحب سے منسوب ہے۔ حافظ عبدالحفیظ صاحب...

    بھائی، یہ بہت معروف مقولہ ہے اور غالباً قرونِ وسطیٰ کے کسی صاحب سے منسوب ہے۔ حافظ عبدالحفیظ صاحب نے دوبارہ فرما دیا ہو تو الگ بات ہے!
  4. راحیل فاروق

    اچھا، تو یہ ساری محنت آپ کی تھی؟

    اچھا، تو یہ ساری محنت آپ کی تھی؟
  5. راحیل فاروق

    تمہارا دعویٰ ہے کہ تم جو چاہو

    جی جی۔ شاعر کی ہی کرانی ہے۔ میری نہیں! :LOL::LOL::LOL:
  6. راحیل فاروق

    تمہارا دعویٰ ہے کہ تم جو چاہو

    میں تو نہیں ہوں۔ پکا!
  7. راحیل فاروق

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    شکریہ، بھائی۔ یہ شعر مجھے بھی اچھا لگتا ہے۔ پسند فرمانے پر شکرگزار ہوں۔
  8. راحیل فاروق

    ثم آمین۔

    ثم آمین۔
  9. راحیل فاروق

    وہ آتے جاتے کر لیا کریں گے! :D

    وہ آتے جاتے کر لیا کریں گے! :D
  10. راحیل فاروق

    پاکستان میں رہنے والو / پاکستان سے پیار کرو!

    پاکستان میں رہنے والو / پاکستان سے پیار کرو!
  11. راحیل فاروق

    پسند آیا وغیرہ۔

    پسند آیا وغیرہ۔
  12. راحیل فاروق

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    تمام احباب کا پسند فرمانے پر شکر گزار ہوں۔ جزاکم اللہ خیر! قبلہ، میں نے اس کا ایک پی ڈی ایف بنایا تھا جو مجھ سمیت کسی کو پسند نہیں آیا۔ مل گیا تو آپ کو بھیج دوں گا۔ ورنہ بزمِ اردو لائبریری پر یہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے۔ ویسے یہ غزل زار میں اس صورت میں نہیں ہے۔ اس کے شروع کے کافی اشعار کل شامل...
  13. راحیل فاروق

    اٹھ مری جان...

    شاعر کے گھریلو معاملات پر بحث سے گریز کریں۔ شاعروں کی پرائیویسی نہیں ہوتی؟ غضب خدا کا۔۔۔ وعلیکم السلام۔ یہ آزاد نظم کی مزاحیہ قسم ہے، قبلہ۔
  14. راحیل فاروق

    اٹھ مری جان...

    اٹھ مری جان، سحر آپہنچی اٹھ مری جان کہ شب ختم ہوئی چاندنی پھیکی ہے، تاروں کی چمک مدھم ہے صبحَ صادق کا اجالا پھیلا اٹھ مری جان، چمن جاگ اٹھا مسکراتے ہوئے غنچے جاگے کلیاں شرمانے لگیں اور اٹھلانے لگی بادِ نسیم پھول انگڑائیاں لیتے اٹھے تیری آنکھوں میں مچلتے ہوئے خواب تیرا مخمور شباب تیرے عارض کے...
  15. راحیل فاروق

    میرؔ صاحب زمانہ نازک ہے / دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار

    میرؔ صاحب زمانہ نازک ہے / دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار
  16. راحیل فاروق

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    آپ کی داد سے حوصلہ بڑھتا ہے، بھائی۔ بہت شکریہ۔ بجا۔ درست کر دیا ہے۔ اندھیرا بمعنی تاریکی میں نون غنہ ہی ہے۔ لیکن اندھیر بمعنی ظلم میں نون کا اعلان فصیح ہے۔ نظائر: ہو رہا ہے جہان میں اندھیر زلف کی پھر سرشتہ داری ہے (غالبؔ) اس آفتاب بن یاں اندھیر ہو رہا ہے دن بھی سیاہ اپنے جوں راتیں کالیاں ہیں...
  17. راحیل فاروق

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے میں وہ نالہ ہوں جسے اس کا اثر لے ڈوبے میں ہوں وہ رات ستارے جسے گہرا کر دیں میں ہوں وہ بزم جسے رقصِ شرر لے ڈوبے وہ مئےِ تند ہوں میں جس سے جگر چِر جائے میں وہ دریا ہوں جو اپنا ہی گہر لے ڈوبے وہ صنم میں نے تراشے کہ خدا چونک اٹھے میں وہ آزر ہوں جسے مشقِ ہنر لے...
  18. راحیل فاروق

    کیسے ہیں، بھائی؟

    کیسے ہیں، بھائی؟
  19. راحیل فاروق

    ؟؟

    ؟؟
  20. راحیل فاروق

    السلامُ علیکم اور خوش آمدید۔ آپ جناب یوسف سلطان کے بھائی تو نہیں؟

    السلامُ علیکم اور خوش آمدید۔ آپ جناب یوسف سلطان کے بھائی تو نہیں؟
Top