نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    بھٹو کو کیسے زندہ رکھا جاتا ہے

    فوٹو نئیں گواچی بھولے بادشاہو۔ بھٹو نس گیا اے!
  2. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    جان لیں گے کیا، زیک بھائی؟ :cry2::cry2::cry2:
  3. راحیل فاروق

    بھٹو کو کیسے زندہ رکھا جاتا ہے

    آپ پیسوں کو رہ رہے ہیں ادھربھٹو کا مرنا منطقی طور پر بھی ناممکن کر دیا گیا ہے۔
  4. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    میں سمجھا نہیں، بھائی؟ بولنے کا وقت شاید پہلے بھی ہو گا مگر میرا المیہ یہ ہے کہ میں سیاست اور حالاتِ حاضرہ میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لیتا۔ بقولِ دلاور فگار: حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہو گئے کل یہ وڈیو دیکھی تو دل بہت ملول ہوا۔ مجھے حکومتِ وقت سے کوئی ہمدردی نہیں۔ لیکن ان لوگوں سے پرسش ہونی چاہیے۔
  5. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    مادہ پرستی، فردیت پسندی اور سائنس کی چکاچوند روشنیوں سے چندھیائی ہوئی اکیسویں صدی کے ایک کم خواندہ، نیم شہری نیم قصباتی، عام سے شخص کو عشق کے بارے میں کیا کچھ معلوم ہو سکتا ہے؟ اگر ہوا و ہوس کی وبائی روش سے قطعِ نظر کر کے زندگی بدل دینے والے کلاسیکی تصورِ عشق کی بات کی جائے تو میرا خیال ہے کہ...
  6. راحیل فاروق

    آپ کے حسنِ انتخاب کے صرف ایک چیز خلاف جاتی ہے۔ آپ کی مبینہ عمر!

    آپ کے حسنِ انتخاب کے صرف ایک چیز خلاف جاتی ہے۔ آپ کی مبینہ عمر!
  7. راحیل فاروق

    کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟

    کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟
  8. راحیل فاروق

    ایک تم ہو کہ تمھارے ہیں پرائے دل بھی / ایک میں ہوں کہ مرا دل مرے قابو میں نہیں

    ایک تم ہو کہ تمھارے ہیں پرائے دل بھی / ایک میں ہوں کہ مرا دل مرے قابو میں نہیں
  9. راحیل فاروق

    حضور، محتاط رہیے گا۔ ناصحینِ محلہ بھی تقریباً عزرائیل ہی ہوتے ہیں۔ (پہلا اصول از ظالم)

    حضور، محتاط رہیے گا۔ ناصحینِ محلہ بھی تقریباً عزرائیل ہی ہوتے ہیں۔ (پہلا اصول از ظالم)
  10. راحیل فاروق

    دل شب ِ وصل کیِ لذت کا شناسا ہے اسے ۔ سلمان دانش جی

    سلمان بھائی، پسند ناپسند کی بات اپنی جگہ۔ میرے خیال میں آپ ان شاعروں میں سے ہیں جن کی معاصر اردو ادب کو ضرورت ہے۔ آپ شاید کم لکھتے ہیں۔ میں نے اس سے پہلے آپ کا کلام نہیں دیکھا۔ آپ التزاماً لکھتے رہیے۔ محفل پہ بہت اچھے شاعر موجود ہیں۔ لیکن آپ کا طرزِ احساس جدا ہے۔ میں نے آپ سے پہلے اتنا متاثر کن...
  11. راحیل فاروق

    ان حضرت سے بیعت ہونے کو جی چاہ رہا ہے! D:

    ان حضرت سے بیعت ہونے کو جی چاہ رہا ہے! D:
  12. راحیل فاروق

    این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم

    شوقؔ بہرائچی کا وہ معروف شعر تو آپ نے سنا ہی ہو گا: برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا وطنِ عزیز کی حالتِ زار پر اس شعر کو چسپاں کرتے ہوئے بھی ہمیں عرصہ بیت گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی الو کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ بلکہ حق تو یہ ہے کہ ایک...
  13. راحیل فاروق

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    بہت شکریہ، آپا۔ کاشف بھائی، آپ کو پسند آئی تو محنت کھری ہوئی۔ اچھے شاعروں سے داد پا کر جو خون بڑھتا ہے اس کا آپ کو پتا ہی ہو گا۔ اور کیا کہوں؟ بحرالفصاحت میں دلدر نکالنا تو موجود ہے۔ ایجادِ بندہ صرف اس قدر ہے کہ میں نے متعدی کو لازم کر لیا ہے۔ یہ اسی کلاسیکی محاورے کا ایک روپ ہے۔ اصل میں...
  14. راحیل فاروق

    لا صراحی کہ کروں وہم و گماں غرقِ شراب / اس سے پہلے کہ میں خود وہم و گماں ہو جاؤں!

    لا صراحی کہ کروں وہم و گماں غرقِ شراب / اس سے پہلے کہ میں خود وہم و گماں ہو جاؤں!
  15. راحیل فاروق

    سراج الدین ظفر اٹھو زمانے کے آشوب کا ازالہ کریں ۔ سراج الدین ظفرؔ

    زبردست۔ کلاسیکی شاعری کا مزا سب سے جدا ہے! بنامِ گل بَدَناں رُخ سُوئے پیالہ کریں؟
  16. راحیل فاروق

    اوں ہوں۔ بری بات!

    اوں ہوں۔ بری بات!
  17. راحیل فاروق

    رحمت کا ارادہ بگڑا ہے، برسات کی نیت ٹھیک نہیں!

    رحمت کا ارادہ بگڑا ہے، برسات کی نیت ٹھیک نہیں!
  18. راحیل فاروق

    یہی تو پتا نہیں ہے، یاز صاحب۔ چوہدری صاحب، ابنِ مریم کے زمانے گزر گئے۔ مائے نی میں کنوں آکھاں؟

    یہی تو پتا نہیں ہے، یاز صاحب۔ چوہدری صاحب، ابنِ مریم کے زمانے گزر گئے۔ مائے نی میں کنوں آکھاں؟
  19. راحیل فاروق

    مقولہ: “Many might go to heaven with half the labor they go to hell.” ― Ben Jonson حوالہ: The...

    مقولہ: “Many might go to heaven with half the labor they go to hell.” ― Ben Jonson حوالہ: The Works of Ben Jonson http://bit.ly/1LIgwQs
Top