نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ اور امریکی بدمعاش جان دیتے ہیں ہم پر۔ را کے لفنگے بھی پاگل ہوئے رہتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ!

    ہاہاہاہا۔ اور امریکی بدمعاش جان دیتے ہیں ہم پر۔ را کے لفنگے بھی پاگل ہوئے رہتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ!
  2. راحیل فاروق

    ناراضی کا تو خیر ہمیں بھی نہیں پتا۔۔۔ :P مذاق کر رہے تھے، بھولے بادشاہو۔ آپ ہماری باتوں پہ...

    ناراضی کا تو خیر ہمیں بھی نہیں پتا۔۔۔ :P مذاق کر رہے تھے، بھولے بادشاہو۔ آپ ہماری باتوں پہ پریشان نہ ہوا کریں۔ ہم خود نہیں ہوتے تو!
  3. راحیل فاروق

    گل ہوئی جاتی ہے افسردہ، سلگتی ہوئی شام!

    گل ہوئی جاتی ہے افسردہ، سلگتی ہوئی شام!
  4. راحیل فاروق

    اسی لیے تو پاکستان کو دنیا کا حسین ترین ملک کہا جاتا ہے!

    اسی لیے تو پاکستان کو دنیا کا حسین ترین ملک کہا جاتا ہے!
  5. راحیل فاروق

    وعلیکم السلام، بھائی۔ اور خوش آمدید!

    وعلیکم السلام، بھائی۔ اور خوش آمدید!
  6. راحیل فاروق

    تبھی تو ہم آپ لوگوں کے ساتھ چل رہے ہیں! :P

    تبھی تو ہم آپ لوگوں کے ساتھ چل رہے ہیں! :P
  7. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بڑ تو ہانکیں گے دیوانے، ایسا کرتے!ً ویسا کرتے! حسن کی بھیک پہ پلنے والے عشق نہ کرتے تو کیا کرتے؟ میرا زور بھی میرے رب پر، تیرا زور بھی میرے رب پر میری مسجد ڈھانے والے! اپنا قبلہ سیدھا کرتے ہم نے آپ کو کب روکا تھا؟ آپ نے روکا، ظلم کمایا آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے ایک نظر کی...
  8. راحیل فاروق

    گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟

    گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
  9. راحیل فاروق

    آمین۔ کتنی خوبصورت دعا ہے!

    آمین۔ کتنی خوبصورت دعا ہے!
  10. راحیل فاروق

    اچھا۔ ہم کرکٹ سے ناخواندہ جو ٹھہرے۔

    اچھا۔ ہم کرکٹ سے ناخواندہ جو ٹھہرے۔
  11. راحیل فاروق

    کیفیت؟

    کیفیت؟
  12. راحیل فاروق

    بھائی، انسان کی کیفیات پل بھر میں ہزاروں رنگ بدلتی ہیں۔ خوشی اور غم اپنے اندر خالی نہیں ہوتے۔...

    بھائی، انسان کی کیفیات پل بھر میں ہزاروں رنگ بدلتی ہیں۔ خوشی اور غم اپنے اندر خالی نہیں ہوتے۔ تضادات کے ان گنت اوراق کا شیرازہ انھیں ایک رنگ دے دیتا ہے۔ اور پھر کیفیت نامہ بھی دستیاب ہو تو یہ تو ہو گا!
  13. راحیل فاروق

    کیا کوئی وحشی اور آپہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا؟

    کیا کوئی وحشی اور آپہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا؟
  14. راحیل فاروق

    وعلیکم السلام، بھائی۔ سدا خوش رہیں!

    وعلیکم السلام، بھائی۔ سدا خوش رہیں!
  15. راحیل فاروق

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا! یوں سہی!

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا! یوں سہی!
  16. راحیل فاروق

    یوسف سلطان بھائی، یہ بلا تو نہیں ہے پر لڑ جائے تو بلا ہو جاتی ہے۔ شہد کی مکھی کو فارسی میں مگس...

    یوسف سلطان بھائی، یہ بلا تو نہیں ہے پر لڑ جائے تو بلا ہو جاتی ہے۔ شہد کی مکھی کو فارسی میں مگس کہتے ہیں۔ یاز بھائی غالباً شدت پسند ہو گئے ہیں جو اس قسم کی باتیں کر رہے ہیں۔ پھر کہیں گے کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا!
  17. راحیل فاروق

    اللہ!

    اللہ!
  18. راحیل فاروق

    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا!

    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا!
  19. راحیل فاروق

    کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے!

    کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے!
  20. راحیل فاروق

    میرا افسانہ

    مبین بھائی، آپ سے امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں۔ بہت ساری۔ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ اس عمر میں۔ کیا ستم ظریفی ہے کہ ہم بڑھاپے کی دہلیز پہ قدم رکھ رہے ہیں اور چمن میں بہاریں دھوم مچانے لگی ہیں۔ آپ ہو گئے، مریم افتخار ہو گئیں، نمرہ ہو گئیں، سلمان دانش جی ہو گئے۔ رشک آتا ہے آپ لوگوں پر۔ مار ڈالا اس...
Top