لالہ، تجوید کے ساتھ ہو یا بغیر، ہمیں تاب کہاں کہ آپ سے ملاقات کا معاملہ ٹرخا دیں۔ جلد کوئی منصوبہ بنایا جائے گا۔
ویسے میرے خیال میں آپ بہاولپور آتے جاتے رہتے ہیں۔ وہاں ملاقات زیادہ سہولت سے ہو سکتی ہے۔ کئی اچھے لوگ اور بھی وہاں 'ساکن' ہیں ان دنوں۔ نیر مصطفیٰ، امجد علی کلیار، نواب آف بہاولپور۔...