عمدہ غزل، مزمل بھائی۔ یہ شعر بالخصوص نہایت پسند آیا۔
لیکن ذیل کے شعر میں ایک قباحت ہے۔ مجھے حیرت ہے الف عین صاحب اور آسی صاحب کی توجہ نہیں گئی!
مصرعِ اولیٰ کی تقطیع فرمائیے ذرا۔۔۔
پس نوشت: میں بن بلائے اس لڑی میں در آیا مگر یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اس بدیہی معاملے کو کسی نے نہیں اٹھایا۔ کہے...