شکریہ، بھائی۔
آپ کی محبت، یوسف بھائی۔
شکریہ، بہن۔ آج کل غائب ہیں کہیں؟
زہے نصیب۔ نا خدائے عروض کی تھپکی۔ خوشی سے مر نہ جائیں ہم!
میرے لیے فخر اور ناز کا مقام ہے کہ اتنے قادرالکلام شخص کو میرا کہا پسند آیا۔
شکریہ، آپا۔ اتفاق کی بات ہے میں نے یہ لفظ پنجابی میں کبھی نہیں سنا۔ کلاسیکی اردو کے...