نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    میں ہوا رخصت ان سے اے اکبرؔ / وصل کے بعد تھینک یو کہہ کر!

    میں ہوا رخصت ان سے اے اکبرؔ / وصل کے بعد تھینک یو کہہ کر!
  2. راحیل فاروق

    تابش بھائی سے مل لیں۔ رسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے، دستور بھی ہے!

    تابش بھائی سے مل لیں۔ رسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے، دستور بھی ہے!
  3. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بجا، مزمل بھائی۔ مگر سند اور توضیح کسی اور جگہ مطلوب ہے۔ نشان زد مقامات وہ ہیں جن کی تشریح بھی درکار ہے اور اور سند بھی۔ اسباب، اوتاد اور فواصل و فواضل کی بحثیں تو مبتدیانہ ہیں۔
  4. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بجا۔ کم از کم یہ تو طے ہو گیا کہ وزن کا مسئلہ نہیں ہے لیکن بحر کو نبھانے میں شاید مجھ سے کوئی خطا ہوئی ہے۔ یہ ارشادات واضح نہیں ہوئے۔ کوئی توضیح مع اسناد عطا ہو تو عنایت۔ میں نے اوپر ایک طبع زاد قاعدے کا ذکر کیا ہے۔ وہ قاعدہ دراصل متوالی الحرکات ٹکڑوں کے دوسرے حرف کو ساکن کرنے ہی سے متعلق ہے۔...
  5. راحیل فاروق

    یہ شعر تو کسی کاروباری شخصیت کا معلوم ہوتا ہے۔

    یہ شعر تو کسی کاروباری شخصیت کا معلوم ہوتا ہے۔
  6. راحیل فاروق

    متفق۔

    متفق۔
  7. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    مجھے افسوس ہے کہ میں آپ احباب کا نکتۂِ نظر بالکل نہیں سمجھ سکا۔ میں ذیل میں تقطیع کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ میری رائے واضح ہو جائے۔ شاید اس کے بعد آپ اپنا اعتراض واضح طور پر مجھے سمجھا سکیں گے۔ شعر + سمج کر + جوم + رہے ہو + را + حیل + میا یہ + دستک + تی فعل + فعولن + فعل + فعولن + فع + فعل +...
  8. راحیل فاروق

    مصیبت تو یہ ہے کہ آج کل کے نوجوان ایک خوشنما تل پر عاشق ہو کر سالم لڑکی سے شادی کر بیٹھتے ہیں۔...

    مصیبت تو یہ ہے کہ آج کل کے نوجوان ایک خوشنما تل پر عاشق ہو کر سالم لڑکی سے شادی کر بیٹھتے ہیں۔ شفیق الرحمٰن
  9. راحیل فاروق

    انشاءاللہ۔

    انشاءاللہ۔
  10. راحیل فاروق

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
  11. راحیل فاروق

    وطنَ عزیز میں صورتِ حال سخت دگرگوں ہے، لالہ۔ جام سے ہمیں شغف نہیں اور زلف پریشان کو ہم سے۔ بقولِ...

    وطنَ عزیز میں صورتِ حال سخت دگرگوں ہے، لالہ۔ جام سے ہمیں شغف نہیں اور زلف پریشان کو ہم سے۔ بقولِ غالبؔ: تھے یہ ہی دو حساب سو یوں پاک ہو گئے!
  12. راحیل فاروق

    االلہ موقع دے، عباس بھائی۔ ہانگ کانگ ویسے ذرا دور ہے۔ ہم تو چیچہ وطنی بھی آرام سے نہیں جاتے!

    االلہ موقع دے، عباس بھائی۔ ہانگ کانگ ویسے ذرا دور ہے۔ ہم تو چیچہ وطنی بھی آرام سے نہیں جاتے!
  13. راحیل فاروق

    بہت اچھا کیا۔ اللہ قبول فرمائے!!

    بہت اچھا کیا۔ اللہ قبول فرمائے!!
  14. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    بجا۔ اس بحر کی تقطیع دراصل نسبتاً پیچیدہ واقع ہوئی ہے۔ لہٰذا دو باتیں ممکن ہیں۔ یا تو میں آپ کا اعتراض نہیں سمجھ پایا۔ یا آپ پر معاملہ واضح نہیں ہو سکا۔ میں اس معرکۃالآرا بحر کی تقطیع کے لیے ایک طبع زاد قاعدے سے کام لیتا آیا ہوں جو میرؔ سے لے کر میرا جی تک بلااستثنا کام آتا ہے۔ میں یہ قاعدہ بھی...
  15. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    آپ سب کے وقت، پسندیدگی اور آرا کا ممنون، زیرِ بارِ احسان! :in-love::in-love::in-love: آپ یقیناً 'کچھ اور' سمجھے۔ ریہرسل کا ذکر میں نے مزاحاً مریم صاحبہ کے اس فقرے کی نسبت کیا تھا۔ نفسِ مضمون اور عشق سے ریہرسل کا کوئی تعلق نہیں۔ آپ کو نامناسب معلوم ہوا تو میں شرمندہ ہوں۔ اب تابش بھائی اور...
  16. راحیل فاروق

    یاز بھائی، یہ سعود بھائی کے بقول اختتامی جملہ ہے۔ غالباً مقالہ معرکۃالآرا رہا ہو گا اور اس جملے...

    یاز بھائی، یہ سعود بھائی کے بقول اختتامی جملہ ہے۔ غالباً مقالہ معرکۃالآرا رہا ہو گا اور اس جملے سے پہلے شاید ناقدین کی آرا پر بات کی گئی ہو گی۔
  17. راحیل فاروق

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    آپ سب کے اتنے پیار کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کی محبتیں قائم دائم رکھے۔ میں سمجھا نہیں۔ اگر اصلاح مقصود ہے تو ارشاد فرمائیے۔ آپ کو ڈائری میں 'اصل' کرنے کی بھی اجازت ہے، سرکار۔ بصد شوق!
  18. راحیل فاروق

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    آپ کی اصلاح تو ملّا خود کر دیں گے۔ بس ذرا نظامِ مصطفی کی دیر ہے۔۔۔ ویسے مزا آیا پڑھ کر۔ شراکت کا شکریہ!
  19. راحیل فاروق

    زبردست۔ بہت بہت مبارک باد، سعود بھائی۔

    زبردست۔ بہت بہت مبارک باد، سعود بھائی۔
  20. راحیل فاروق

    بندگی۔ اگر مناسب سمجھیں تو یہاں پر اپنا باقاعدہ تعارف ہم سب کو کروائیں...

    بندگی۔ اگر مناسب سمجھیں تو یہاں پر اپنا باقاعدہ تعارف ہم سب کو کروائیں: http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/create-thread تعارف کے نمونہ جات یہاں دیکھے جا سکتے ہیں...
Top