میں اپنی دوہزارویں پوسٹ آپ کی ہزارویں پوسٹ پر ہی کروں گا۔ نہلے پہ دہلا۔۔۔:ROFLMAO:
بھیا جلد کردینا۔۔۔۔:D
مہدی نقوی حجاز بھائی میں اپنا کانٹا اٹکا کر پوسٹیں کرتا رہوں گا۔۔
مبارک باد کا شکریہ نیلم ۔۔۔۔:)
شکریہ ۔۔۔۔:)
بھائی وہ اس طرح کہ میں اپنی پرانی کسی پوسٹ کی رپورٹ کردوں گا۔ وہ حذف ہوگی تو...