شمشاد بھائی کی آئسکریم:D
ان تراکیب میں کچھ نام انگریزی میں ہیں۔ ان کا مجھے نہیں پتا۔ خود ڈھونڈ لیجیے گا۔۔۔:)
ٹپس:
آئسکریم بناتے وقت جو بھی چیز ڈالیں اسے خوب پھینٹیں
آئسکریم کا باکس وقت سے پہلے نہ کھولیں ورنہ برف کی کرچی آجائیگی۔
16 گھنٹے تک جمنے دیں۔۔۔۔:eek:
اگر باکس کھول دیا ہے تو دوبارہ پھینٹ...