مطلب شرلاک ہومز بن جاؤں۔۔۔:eek:
ٹھیک ہے۔۔
1۔ بیج کسی پودے کےتھے۔
2- ڈرائی فروٹ کے نہیں تھے۔
3- پھل کے بھی نہیں ہوسکتے کیوں کہ پھل کے پودے گملوں میں نہیں اگتے۔
4- مطلب کسی سبزی کے تھے۔
5- اگر ملک خود پیتا تو وہ صحت مند ہوجاتا۔ اگلےدس سال کی سربراہی اپنے پاس رکھتا۔
6- زید ہو سکتا ہے۔
ا۔ اس نے محنت...
جب کہ ٹام اینڈ جیری مغرب میں ہمیشہ تنقید کا شاخسانہ بنے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ ان کارٹونز میں تشدد کا عنصر پایا جاتا ہے جو بچوں کی ذہنی نشونما میں منفی اثر ڈالتا ہے۔
اس کے برعکس یہ کارٹون، پنک پینتھر کے بعد سب سے مشہور کارٹون مانے جاتے ہیں۔