پہلے بلال یہ تو بتائے کہ کس ٹائپ کی تقریر کرنی ہے سنجیدہ یا پرمزاح یا آج کل چھچوری ٹائپ کی تقاریر جو یونیورسٹیز میں عام طور پر ہوتی ہیں۔۔:)
ویسے نایاب بھائی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مجھ میں لکھنے کی صلاحیت ہے؟؟؟:rolleyes:
آفریدی اب بھی کپتان بننے کو تیار ہے۔ حفیظ اب بھی کہتا ہے ہماری ٹیم نمبر 1 ہے۔
اور کچھ چاہنے والے بےچارے دوسروں کی ہار میں پاکستان کی شکست کا غم غلط کرنے اور اپنی انا کی تسکین ڈھونڈ رہے ہیں۔
مجھے ان بےچاروں پر بےحد ترس آرہا ہے۔۔۔۔۔...
یاد رہے ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں ویسٹ انڈیز نے 191 کا ٹارگٹ دیا تھا۔ اور آسٹریلیا نے چیز کیا تھا۔ بارش کے باعث میچ نہ ہوسکا، لیکن آسٹریلیا ڈک ورتھ اینڈ لوئس کے تحت فاتح قرار پایا۔۔۔