نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    بیگم نے کوئی چیز کھینچ کر ماری۔۔۔ مثلاََ موبائل (ذاتی تجربہ)۔۔:D یا تو کھالی جائے اگر ہٹے تو ڈریسنگ ٹیبل کا آئینہ گیا۔ اب مار بھی کھاؤ اور نیا آئینہ بھی اپنے خرچے سے لگواؤ۔۔۔:cry: یعنی رو رو کے جوڑو۔۔۔:cry:
  2. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    بی بی! یہ تو شادی شہداؤں کا المیہ ہے۔ اسے مذاق میں مت لیجیے۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    یہ پاکستانی طالبان کوئی جعلی قسم کے طالبان ہیں۔ ایسی تھرڈ کلاس حرکتیں کرتے ہیں اور ایسے فخریہ بیان کرتے ہیں جیسے امریکہ فتح کر لیا ہو۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    آئینہ جو توڑوگے خرچہ بھرنا پڑ جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :D
  5. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    تو پھر شعر کچھ یوں ہونا تھا: آئینہ جو توڑوگے عکس بھی ٹوٹ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  6. انیس الرحمن

    اف یہ سوالات.........................!!

    پکا دوں گا۔۔۔۔ بے فکر رہیے۔۔۔ آپ کے دھاگے کے لیے پانچ سوال بن جائیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
  7. انیس الرحمن

    محسن نقوی آئینہ تو اجلا ہے !

    کیوں ٹوٹوں کا؟؟؟؟ اس کا جواب چاہیے مجھے۔۔۔۔:rolleyes:
  8. انیس الرحمن

    اف یہ سوالات.........................!!

    آپ کا نام مائرہ ہی کیوں ہے؟
  9. انیس الرحمن

    مراسلہ میٹر

    65ہی تو رہ گئے ہیں۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہاں۔۔۔ جیو سپر کی ویب پر دیکھو وہاں شاید تفصیل موجود ہو۔۔
  11. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    سرخ مرچ کا محلول بے ذائقہ ہوتا ہے۔ اگر یہی محلول سبز مرچوں کا بنایا جائے تو کمال ہوجائے۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    تاریخ کے دس سب سے مہنگے حادثات

    اردو ویب کی اپنی امیج ہوسٹنگ کب شروع ہوگی؟؟؟؟؟
  13. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شاید 21، 22 کو ہیں۔ جیو سپر دکھائے کا۔
  14. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    تیر کا زمانہ گیا بلال بھائی اب تو گولی ماری جاتی ہے۔۔۔:angel:
  15. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    پھر بتایا کیوں؟؟؟؟:rolleyes: ہم تو ویسے بھی نظر رکھتے ہیں اپنے چاہنے والوں پر۔۔۔۔o_O
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ورلڈ الیون اور پاکستان الیون کے میچ باقی ہیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اس پر کسی قسم کی مبارک باد نہیں دی جاسکتی۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  18. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    شمشاد بھائی سے پوچھتے ہیں۔۔۔
  19. انیس الرحمن

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    اس سے بہتر ہے کہ مولوی کو اطلاع کردو یوٹیوب کی ایک وڈیو دیکھنے پر حلوے کی ایک پلیٹ مل رہی ہے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  20. انیس الرحمن

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    میرے بھائی مجھے اردو کی الف بے بھی نہیں آتی۔۔
Top