بہادرآباد کی بس ٹھیک ہے۔
صدر کی آئسکریم ایسی تھی کہ منہ میں مکھن ہوجاتا تھا۔ کچھ دن پہلے میں نے دکاندار سے کہہ دیا تھا کہ بلیو بینڈ ڈال کے دینا۔:p
اس نے برا مان لیا۔ پر کچھ کہا نہیں۔:)
بہت آسان ہے۔
4 انڈوں کی سفیدی لیں اور اتنی ہی کریم لیں۔ اگر کوئی فلیور رکھنا ہو تو وہ ڈال دیں۔ آدھے گھنٹے تک پھینٹیں۔ پھر فریز کردیں۔ بن گئی یہ والی آئسکریم۔۔۔:)
دودھ والی آئسکریم مشین کے بغیر نہیں بن سکتی۔