میں جاتا رہاہوں نین بھائی۔
ویسے میں نے دس پیغامات پڑھنے کے بعد پوسٹنگ کے لیے تیار رکھے تھے۔ اور پھر 999991 کے بعد5 سیکنڈ کے فرق سے فائر کردیے۔ اس وجہ سے کسی کو نہیں پتا پڑا۔ مجھے جب ہی پتہ چل گیا تھا کہ دس لاکھ والا پیغام میرا ہی ہے۔ بیچ میں صرف ایک پیغام کسی صاحب کا تھا۔۔۔۔:D